Damadam.pk
Musfira_007's posts | Damadam

Musfira_007's posts:

آپ کے انتظار میں عمر کٹ رہی ہے تنہائی میں

اب آئیں تو تماشہ نہ کیجئے گا محبت کا
M  : آپ کے انتظار میں عمر کٹ رہی ہے تنہائی میں اب آئیں تو تماشہ نہ کیجئے گا - 
Musfira_007
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!! 💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!

Musfira_007
 

سب اپنی Age بتائو😋
پتہ تو چلے😁رشتے کے انتظار میں ہو🙈
یا فرشتے کے😜😜💯

Good evening
M  : Good evening - 
Musfira_007
 

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ
🔥 *مر 🔥 شد* 🔥
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ

Musfira_007
 

معیار یہ نہیں کہ آپکو کتنے زیادہ لوگ پسند کرتے ہیں،
بلکہ معیار یہ ہے کہ آپکو کس طرح کے لوگ پسند کرتے ہیں 🔥💯

Musfira_007
 

معیار یہ نہیں کہ آپکو کتنے زیادہ لوگ پسند کرتے ہیں،
بلکہ معیار یہ ہے کہ آپکو کس طرح کے لوگ پسند کرتے ہیں 🔥

Musfira_007
 

سنو فقط ایک تم مل جاؤ 🥀
تو بس پھر تم ہی کافی ہو❤

Musfira_007
 

میں صدقے
آپ آئے ہیں
میری پوسٹ پر
چائے منگواؤں یا بریانی

Musfira_007
 

لڑکیاں گاڑی، بنگلہ اور پیسے پر مرتی ہیں تو تم
کونسا جہیز میں تسبیح مانگتے ہو؟ 😒🤨😒

Musfira_007
 

میری امی کو جادو آتا ہے
جب بھی وہ جوتی اتارتی ہیں 😒🙄
ہم سب غائب 🙄🤔😂😂

Musfira_007
 

لوگوں کے چہرے،ماشااللہ
😊
اور ان کے دل 💗استغفراللہ

Musfira_007
 

خوش قسمت ہو جو ھم تم کو چاہتے ہیں...
ورنہ ہم تو پٹھان ھے،،
لوگ خوابو میں بھی اجازت لے کے آتے ہیں...

Musfira_007
 

آج میں نے اپنے دل سے پوچھا
محبت کیا ہوتی ہے؟
دل بڑے احترام سے بولا😚
میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے
اگلی بغیرتیاں توسی آپ ایجاد
کیتیاں نے😂😆😆😆😆

Good afternoon
M  : Good afternoon - 
کوئی ہاتھ پکڑے گا تو تھام لُوں گی 🥀

اب میں پہلی مُحبت کا رونا نہیں روؤنگی🔥
M  🔥 : کوئی ہاتھ پکڑے گا تو تھام لُوں گی 🥀 اب میں پہلی مُحبت کا رونا نہیں - 
Musfira_007
 

کوئی ہاتھ پکڑے گا تو تھام لُوں گی 🥀
اب میں پہلی مُحبت کا رونا نہیں روؤنگی🔥

Musfira_007
 

معصوم سا سوال ☺☺
آپکا جانو آپ سے age میں کتنا بڑا ھے 😳
سنگل لوگ السلام علیکم !

Musfira_007
 

کاش مجھے بخار ہو جائے اور ڈاکٹر بولیں اس سے گھر کا کام نہ کرواؤ
🥺🥺🥺🥺🥺

Musfira_007
 

💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞