Damadam.pk
Musfira_007's posts | Damadam

Musfira_007's posts:

Musfira_007
 

دنیا نے گھول دیں میرے لہجے میں تلخیاں
میں گفتگو کا شوق بھی پورا نہ کرسکی

Musfira_007
 

پاکستان میں سردی سے بچنے کا 1 ہی راستہ ہے اور وہ بس کراچی کو جاتا ہے😂😂

Musfira_007
 

*"آج کــــــــی باتــــــــــ"*
*اگر کامیابی چاہتے ہوتو موقع دینے والے کو کبھی دھوکا نہ دینا اور دھوکا دینے والے کو کبھی موقع نہ دینا۔۔۔۔۔۔۔!!!!!*
💞💞💞💞💞

Good evening
M  : Good evening - 
Musfira_007
 

میں:
دل سنبھل جا زرا😒⁦❤️⁩
دل:
میں کون سا تیری کڈنی کو دھکا دے رہا ہوں ajeeeeb🙄⁦☹️⁩⁦🙆🏻♀️⁩😂😂

Musfira_007
 

شرارتی مخلوق مشورہ دیں. 😒
میں ایسا کیا کام کروں
کہ میرا نام روشن ہوجائے۔؟
جواب فنی ہونا چاہیے🤭😁

Musfira_007
 

اگر کسی لڑکے نے میری پوسٹ
پر hmm کیا😒 تو میرى اودى
لڑائی هوجانى اے😡😂🙈

Musfira_007
 

میں کسی کو دل اس لیے بھی نہیں😟
دیتی😒♥️
میرے پاس خود ایک ہی ہے میں مر گئی😟😕
تے فیر 🤣😟🤔🤣🤣🤣🙈🤣

Musfira_007
 

Dekhte hai kon kon wela behta hai phla to mai hu

Musfira_007
 

نماز مشکل ضرور ہے مگر ان کیلیے نہیں جو دل سے جھکتے ہیں...💞

عشق کرنا ہے پھر درد بی سہنا سیکھو 
ورنہ ایسا کرو اوقات میں رہنا سیکھو 
Agree to all
M  : عشق کرنا ہے پھر درد بی سہنا سیکھو ورنہ ایسا کرو اوقات میں رہنا سیکھو  - 
Musfira_007
 

دس منٹ پہلے آپ کیا کر رہے تھے 🙆🤭
پوری ایمانداری سے بتائیں 💯⁦🤷♀️⁩
No #Cheating🤨me Nmaz

Musfira_007
 

____________"🍁🦋
•||•_____`✨🍒
زندگی کی ہر خوشی منسوب ہے تم سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍃
بات ہو تم سے تو دل کو سکون رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥰

Musfira_007
 

لائن مکمل کریں...😌
اسے کہنا کہ........؟

Musfira_007
 

اکڑ بکڑ بمبے بو
جنہوں نے مجھے comnt نہیں دیا 😒😒
انکی شادی کھبی نہ ہو😒😒♀😹😹😹

Musfira_007
 

رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر

Good morning
M  🔥 : Good morning - 
Musfira_007
 

Aj mera dil kar raha he kisi larke ka sar phor du

Musfira_007
 

تمہیں بس لاکھ تک گنتی آتی ہے۔۔!!؟
ہاۓ۔۔کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں🔥

Funny joke
M  : آیک آنٹی مجھے ہر شادی پر کہتی تھی اگلی باری تمھاری ہے آج میں نے انھیں -