میں دل کی بہت اچھی ہوں
بس زبان کا کوئی بھروسہ نہیں


چلے آؤ کہ پھر سے اجنبی ہو کر ملیں
تم میرا نام پوچھو، میں تمہارا حال پوچھوں ۔۔۔!!
••🦋🥀🔥
-"یاد رکھے گا زمانہ ہم کو___♥️
جیسے ہم ہیں ویسے بہت کم ہیں___✌
🌸✨__✨🌸...
••🦋🥀🔥
-"یاد رکھے گا زمانہ ہم کو___♥️
جیسے ہم ہیں ویسے بہت کم ہیں___✌
🌸✨__✨
♥وقت کے بدلنے سے __________ دِل کہاں بدلتے ہیں♥
♥آپ سے مُحبت تھی __________ آپ سے مُحبت ھے♥
💖💖
"ذرا سا بات کرنے کا ___ سلیقہ سیکھ لو تم.🍀🌸
اِدھر تم بات کرتے ہو اُدھر دل ٹوٹ جاتا ہے"!❤✌
_______💕💯
ہمارے ہاں لوگ کسی کو منانے سے بہتر کام اسے چھوڑ جانا سمجھتے ہیں🥀⚜
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی،،،
جنہیں محبوبہ کے بھائیوں سے لتر پڑتے ہیں 😜😜😜
عشق کا پاسپورٹ بنوادے کوئی 🙄
مجھے محبت کی دنیا گھومنی ہے 🤣🤣🥰🙈🙈

دھڑکن کی ڈھگڈگی پر کب سے ہے محو رقص
دل تھک کر گر ہی جائے تماشا تو ختم ہو
ذخمی کر گئ رشتوں کی بندشیں ، سازشیں ، کرواھٹیں۔
مل کر بھی نہ کر پاۓ رفو دل کو محبت والے۔


ﻭﮦ ﺻﺮﻑ ﻋﺒﺎﺩﺗﻮﮞ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﻧﺪﺍﻣﺘﻮﮞ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺭﺏ ﮨﮯ ❤
اب نا آے گے تیری گلی میں ہم😉😏
ہماری اپنی گلی میں سیٹنگ ہو گئی ہے😂😝😜😝بوائز کے حالات
Late replies ki complains mat kiya kro, tumhein reply mel raha he yehi bari bat he
جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا کو
کبھی کچھ کہنے پہ کبھی چپ رہنے پہ.
🍁🖤
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﺯﺭﺍ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨـﮯ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﺳﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﮔﺎﻟﯿﺎﮞ ﻧﮑﻠﺘﯽ ﮨﯿﮟ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain