Damadam.pk
Musfira_007's posts | Damadam

Musfira_007's posts:

Musfira_007
 

نجومی مر گیا بھوکا جو تقدیریں بتاتا تھا
نہ باز آئے مگر کچھ لوگ قسمت آزمائی سے...

آپ کو ہم پسند ہوں کہ نہ ہوں
آپ ہم کو ہیں بــے شمار پسند
M  : آپ کو ہم پسند ہوں کہ نہ ہوں آپ ہم کو ہیں بــے شمار پسند - 
Musfira_007
 

ہماری پہچان ,ہمارے تلخ لہجے سے ہوتی ہے 😊
جھوٹ موٹ کی ڈرامے بازیاں ہم نہیں کرتے _ 😏

گزارے تھے کبھی _ تیرے ساتھ جو لمحے 
وہ لمحے مجھے چین سے جینے نہیں دیتے
M  : گزارے تھے کبھی _ تیرے ساتھ جو لمحے وہ لمحے مجھے چین سے جینے نہیں دیتے - 
Musfira_007
 

وقت کے بدلنے سے _ دل کہاں بدلتے ہیں ؟
آپ سے محبت تھی _ آپ سے محبت ھے❤️🌹

Musfira_007
 

زخم کو مات کیوں نہیں کرتے
درد خیرات کیوں نہیں کرتے
الٹی سیدھی وضاحتیں کیا ہیں
سوچ کر بات کیوں نہیں کرتے
میں تمہیں جیتنے کی دھن میں ہوں
تم مجھے مات کیوں نہیں کرتے

Musfira_007
 

اتنا قریب ہو گیا تھا.
💔
مجھے لگا میرا ہو گیا تھا..
🙃🍁🍂

Musfira_007
 

عجیب رمز ہے جب بھی تیرا خیال آیا
میں اُس کے بعد بہت دیر تک اُداس رہی

Musfira_007
 

تم نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں میرے
بات بگڑی ہوئی آمین سے بن سکتی تھی

Musfira_007
 

کسی نے دھول کیا آنکھوں میں جھونکی
میں اب پہلے سے بہتر دیکھتی ہوں

Musfira_007
 

کوفہ مزاج لوگوں کی بہتات ہے یہاں
اس شہر نامراد سے خیمے سمیٹ لو💘

Musfira_007
 

اِنکار اِقرار اور بالآخر ادھوُرے جواب
یہ مسئلے مَیں قیامت میں اُٹھاؤں گی

Musfira_007
 

کیا کہا میں آپ کو پسند نہیں😳
یہ لیں چاقو🔪اور اپنی آنکھیں نکال دیں👀

شکر کرنا سیکھو 
اتنا ملے گا کے تھک جاؤ گے❤️
جمعہ مبارک✨
M  : شکر کرنا سیکھو اتنا ملے گا کے تھک جاؤ گے❤️ جمعہ مبارک✨ - 
Musfira_007
 

تیرے ستائے ہوئے لوگ ظرف والے ہیں
ہزار شکوے ہیں لیکن لبوں پے تالے ہیں.

Musfira_007
 

گیلے کاغذ کی
ٹھہری اپنی زندگی
کوئی لکھتا بھی نہیں
کوئی جلاتا بھی نہیں

Musfira_007
 

اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری
تجھے چھین کر صبر سیکھایا گیا مجھے

Musfira_007
 

لا حول ولا قوت😱😩😳
کچھ نہیں جی بس فرنٹ کیمرہ آن ہوگیا تھا🙊🙈😂

Musfira_007
 

"پاک ہے وہ زات جو سیاہ رات میں, سیاہ چٹان پر, سیاہ چیونٹی کی حرکت سے بھی واقف ہے__

Musfira_007
 

"ہے کوئی میرے جیسا معصوم ☺️☺️""جس کو آج تک اپنے blood group کا ہی پتہ نہ ہو 🤣🤣