مہرباں ہوں ،تو دل چراتی ہوں۔
پہلے ظالم تھی خون پیتی تھی🤪

اپنے سر میں ڈنڈامارواگرخون نکلا توکوی آپ سے سچا پیار کرتاھے😍🙈🤕
میری شاعری کے پہلو میں !!!
تم دل بن کے دھڑکتے ہو....💞💞💞
زندگی کی پٹڑی پر
سانسوں کی ریل گاڑی
چھک چھک
چھک چھک کرتی
چلی جا رہی ہے
اور مسافر کے حصے میں
غم آ رہے ہیں
بہم آ رہے ہیں !
احساس ہی نہیں تھا کہ تنہا ہوں آج کل
تو نے سوال چھیڑ کے اچھا نہیں کیا
بہت انمول ہیں وہ لوگ جن سے محبت کی جائے،
اور وہ اس محبت کا رخ اللہ کی طرف موڑ دیں ۔۔۔!!
❤❤

کبھی سجدہ کرتے ہوئے اللہ پاک کو محسوس کرنا ایسا لگے گا جیسے وہ صرف اور صرف تمہارا۔ ❤
سانوں کوئی دکھ نئی ، اپنی زندگی توں!!!👌🍁🌚
اساں آپ______ زندگی نوں بڑا تنگ کیتا اے!!!💯🔥👏
ہم کو آتا اگر شرمندہ و رسوا کرنا،
آپ کو تو ہم کہیں کا نہ رہنے دیتے'_
💓مجھے قبول یہ بھی نہیں کے تجھے آئینہ دیکھے💕
💕بس تجھے ایک میں دیکھوں اور خدا دیکھے
آنسو سے ندی بنے ندی سمندر جائے
پربت کا رونا مگر کوئی دیکھ نہ پائے
ضروری نہیں کہ جو لڑکی کسی لڑکے سے پوسٹ پر ہنس کہ بات کرے😐
😔 وہ لڑکی غلط ہو
اچھے گھر سے نہ ہو 😒
اپنی سوچ کے دائرے کو بڑا رکھا کریں 😶
😒 فیس بُک استعمال کرنے سے لڑکی غلط یا بد کردار نہیں بن جاتی
ہمیشہ positive سوچیں اور لڑکی کی عزت کریں
•✨🕋✨•
- Or Khuda Salamtii K Ghar Kii Taraf Bulataw Haiiw Or Jis kOo Chahy Sidhaw Rastaw Dikhataw Haiiw : ))
•✨🕋✨•
- Mεraw ALLAH Kεhtaw haiiw Mεraw Bandaw Mujh sε Jεsaw Guman Rakhy gaw mεiin Es k Sath Wεsa hii Mamla Karun Gaw


ہر چیز نصیب ڪا حصہ ہے پھر چاہیے وہ غم ہو یا خوشی ہم سوچتے ہیں ___
ہم خود الله ڪی طرف جاتے ہیں ___حالانکہ ہمیں اس ڪی طرف بلایا جاتا ہے
ڪبھی گرا ڪر ڪبھی سنبھال ڪر___
میرا اللہ مہربان رحیم و کریم ھے ۔۔
صرف ایک نادم سا آنسو سے پگھل جاتا ھے ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain