جائز تھی یا نہیں تھی ،،،
تیرے حق میں تھی مگر ،،،
کرتی تھی جو کبھی ،،،
وہ وکالت تمام شُد ...!!!
میں تعلقات میں معاہدے نہیں رکھا کرتی
جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللہ🙋🙋
اک یہ خوف کہ کوئی زخم نہ دیکھ لے دل کا۔!!
اور اک حسرت کہ کاش کوئی دیکھنے والا ہوتا۔
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی
💔😭
ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے
یہاں پل پل جلنا پڑتا ھے
ھر رنگ میں ڈھلنا پڑتا ھے
ھر موڑ پر ٹھوکر لگتی ھے
ھر حال میں چلنا پڑتا ھے
کبھی خود کو کھونا پڑتا ھے
کبھی چھپ کے رونا پڑتا ھے
کبھی مر کر جینا پڑتا ھے
کبھی جی کر مرنا پڑتا ھے
پھر خوشیاں لوٹ کر آٸیں گی
اس آس پر جینا پڑتا ھے
💫
زندگی یہ چاہتی ہے میں خود کشی کر لوں
میں اس انتظار میں ہوں کوئی حادثہ ہو جائے..
❤❤
ﮐﯿﻮﮞ ﺗﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ، ﻭﻗﺖ ﻣﻼ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﮔﮯ.
ﺗﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﻭﻗﺖ ﻣﻼ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﮔﮯ.
ﺳﺎﺭﺍ ﺷﮩﺮ ﺷﻨﺎﺳﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﮮ ﺩﺍﺭ ﺗﻮ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ
ﮐﻮﻥ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﮯ ، ﻭﻗﺖ ﻣﻼ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﮔﮯ.
.
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﺳﮑﻮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ، ﮐﭽﮫ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﺪﺑﯿﺮ ﮐﺮﻭ
ﺍﺱ ﻧﮯ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺑﮭﯿﺠﺎ ﮨﮯ ، ﻭﻗﺖ ﻣﻼ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﮔﮯ.
.
ﻣﻮﺳﻢ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺑﺎﺩِ ﺻﺒﺎ ، ﭼﺎﻧﺪ ﺷﻔﻖ ﺍﻭﺭ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﻥ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﮯ ، ﻭﻗﺖ ﻣﻼ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﮔﮯ.
.
ﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻮ ، ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ
ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺍﺳﮑﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ، ﻭﻗﺖ ﻣﻼ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﮔﮯ _ !
.

ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں
پتھر دیکھا ہے کبھی تم نے
ہاں وہی جو سینے میں ہے تیرے
کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں
بھی مٹ گئی _
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا!!!
زندگی بوجھ بھی نہیں لیکن
نہ جانے کیوں تھکی تھکی سی ہے

دھڑکن کی ڈگ ڈُگی پہ کب سے ہے محو رقص
دل تھک کے گر ہی جائے تماشا تو ختم ہو
کوئی پوچھے تو کہہ دیتے تھے "خوش ہیں"
ہمارا خود سے اتنا واسطہ تھا
مری نمناک آنکھیں بولتی تھیں
مرا خاموش لہجہ چیختا تھا
تم کیا دو گے اذیت ، کیا کرو گے مجھے اداس
میری مسکراهٹ پر ، سزائیں کانپ اٹھتی هیں!!!!!
تہمتیں ھم پر آتی رھیں ایک سے ایک مگر
خوبصورت جو الزام تھا ۔۔۔ وہ تیرا نام تھا
آج ھم نے بھی جبراََ ہنس کر
جینے والوں کی نقل اتاری!!!
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں ہیں۔۔۔۔
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم بھی تیرے ہیں۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain