جن راہــوں پہ اِک عُمر تــیرا ساتھ رہا تھــا _😔
کُچــھ روز سے وہ راستے سُنــسان بہت ہیں♥✨

"میں نے کبھی تیرے عشق میں شرک نہیں کیا
لیکن تیرے شرک کو میں نے سہا ضرور ہے۔•
#تھوڑی_محبت_تو_اسے_بھی_ہوگی_مجھ_سے🍂
#اتنا_وقت_صرف_دل_توڑنے_کیلئے_کون_برباد_کرتا_ہے💜
مر ہی جاتے مگر کیا کرتے♥️
سارا الزام تم پہ آنا تھا💔🔥
دکھ کی بات تو یہ ہے کہ یہاں لوگ
کسی کو منانے سے زیادہ اُسے
چھوڑ جانا بہتر سمجھتے ہیں 😒
ہمــارے ساتھ حــادثہ بھی دفعتـا" نہیں ہوا
جو ہاتھ میــں نصیب کی لکیر ہے، اخیـر ہے
تم سے اچھے تو موسم ھیں
بدل جاتے ھیں""
پر ""
لوٹ آتے ھیں'
یہ جو ہم ہیں نہ احساس میں جھلستے ہوئے لوگ
ہم زمین زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے ۔۔۔۔

*جوانی ہر کسی کی باعثِ الزام ہوتی ہے...؟*
*نگاہِ نیک بھی اس عمر میں بد نام ہوتی ہے.....😔
جس بلندی کی تم کو خواہش ہے۔
ھم وہاں سے اڑان بھرتے ہیں۔
وَتُعِزُّ مَن تَشاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشاءُ .🙏🔥🙏
مطلب یہ کے بولا نہی ہو ،
یہ بی نہی کے یاد آتے ہو ،
مطلب یہ کے بولا نہی ہو ،
یہ بی نہی کے یاد آتے ہو ،
پہلے سب سے پہلے تم تھے ،
اب تم سب کے بعد اتے ہو .
اس پہلے کہ بےوفا ہوجائیں
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہوجائیں
۔
تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر
ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہوجائیں ۔
تیرا سکون سلامت رہے مگر جاناں
کبھی تو پوچھ مجھے چین کیسے آتا ہے ۔۔۔۔
اپنے ہونے کا کچھ احساس نہ ہونے سے ہوا
خود سے ملنا مرا اک شخص کے کھونے سے ہوا
میرے ہوتے تجھے کچھ نہ ہو گا
میرے بعد تم پر قیامت گزرے گی
فاصلہ کِسی رشتے کو جُدا نہیں کر سکتا ،_،🍂🍂
وقت کِسی نٸے رشتے کو تخلیق نہیں کرتا ،_،
جذبات سچے ہوں تو رشتے ہمیشہ قاٸم رہتے ہیں 💞
کس طرح قتل کیا ہوگا مری یادوں کو
کتنی مشکل سے مجھے اس نے بھلایا ہوگا
جب چلی ہوگی کہیں بات کسی شاعر کی
اس کے ہونٹوں پہ مرا نام تو آیا ہوگا
کس طرح قتل کیا ہوگا مری یادوں کو
کتنی مشکل سے مجھے اس نے بھلایا ہوگا
جب چلی ہوگی کہیں بات کسی شاعر کی
اس کے ہونٹوں پہ مرا نام تو آیا ہوگا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain