نہ تجھے یہ کہہ سکیں گے
نہ تیرے بن رہ سکیں گے.

چشم یعقوب کر چکی ثابت
ہجر بینائ چھین لیتا ہے
کبھی سجدہ کرتے ہوئے اللہ پاک کو محسوس کرنا ایسا لگے گا جیسے وہ صرف اور صرف تمہارا۔ ❤

جھوٹ سچ میرا مسئلہ ہی نہیں
تم نے اپنا کہا ــــــــ کمال کر دیا
خوشیاں تمہارے بعد مِلی ہیں بہت مگر
لیکن یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے
تمہیں تو بس لاکھ تک آتی ہے گنتی
ہائے کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں
مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں👊✌️
اب سُنا ہے عام شہری کی طرح پھرتے ہو تم
کیا ملا ہے میرے دل کی حکمرانی چھوڑ کر
گنوا کے مجھ کو کسی عہدِ خوش گمانی میں
وہ شخص اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے
اِس قدر ضبط مری جان بھی لے سکتا ہے
کم سے کم اشک بہانے کی اجازت دی جائے
بعض اوقات ہمارا ____ انتخاب ہی, ہمیں
چیخ چیخ کر رونے پر مجبور کر دیتا ہے. 💔
ایک زرا سا جو--میں مسکرا دوں
غم بهی کہتے ہیں لاجواب ہے تو
عجیب پاگل سی لڑکی ہوں_!
ان خوابوں کو بنتی ہوں_!
جنہوں نے کبھی پورا نہیں ہونا_!🖤✨
__🔥👑__
ہو گیا ہے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت🙂
اب سمجھ لیتی ہوں
میٹھے لفظوں کی کڑواہٹیں🖤✨

چلو آج کچھ نیا کرتے ہیں😃
آو سب ملکر تھوڑا ہنستے ہیں
سکون کا ایک لمحہ بھی میسر نہیں مجھے
محبت کو سلاتں ہو تو نفرت جاگ اٹھتی ہے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain