جنت مرزا نے خود کشی کی کوشش کی ۔ ۔ ۔ ۔ناطرین جنت اب دوزخ میں ہی ملے گی سب تیاری فرما لیں باقی اب پھولو مصلی،زبیر کھوتے آلا مصلی،رفاقت مصلی سرگودھا والا،پھران سب سے بڑھ کر ٹھیک ہو گیا گڈ ہو گیا چوڑیاں ناساں والا ٹک ٹاک کا وزیراعظم انکو چاہیے اب دوبارا اپنی اپنی کھوتی ریڑی سنبھال لیں اور اپنی لگن میں مگن ہو جائیں 😂😂
تیسیر القرآن آیت نمبر 32 تفسیر: 37 زنا کے راستے اور ان کے قریب جانے سے ممانعت :۔ اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں فرمایا کہ زنا نہ کرو بلکہ یوں فرمایا کہ زنا کے قریب بھی نہ جاؤ یعنی وہ تمام راستے اور طور طریقے جو زنا کا سبب بن سکتے ہیں۔ ان سب سے اجتناب کرو۔ ایسے راستوں کا مفصل بیان تو سورة نور اور سورة احزاب میں آئے گا۔ مختصراً یہ کہ ہر وہ چیز جو انسان کی شہوت کی انگیخت کا سبب بن سکتی ہے۔ وہ زنا کا راستہ ہے مثلاً عورتوں سے آزادانہ اختلاط، عورتوں کا بےپردہ ہو کر بازاروں میں نکلنا، اجنبی مرد و عورت کی گفتگو بالخصوص اس صورت میں کہ وہ اکیلے ہوں۔ نظر بازی، عریاں تصویر، فلمیں، فحش لٹریچر، گندی گالیاں، ٹیوی اور ریڈیو پر فحش افسانے اور ڈرامے اور مردوں اور عورتوں کی بےحجابانہ گفتگو وغیرہ سب شہوت کو ابھارنے والی باتیں ہیں اور یہی زنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain