Damadam.pk
Musfira_007's posts | Damadam

Musfira_007's posts:

Musfira_007
 

پیدائش کے مہینے کے مطابق جواب دیں😍
#Jan کسی سے مار پڑی ؟
#Feb اصل نام ؟
#Mar غصہ کس بات پر آتا؟
#Apr کوئی دکھ؟
#May اصل عمر؟
#Jun پسندیدہ رنگ ؟
#Jul اپنے شہر کا نام بتاو؟
#Aug پسندیدہ شعر ؟
#Sep ایک خاصیت ؟
#Oct پسندیدہ ڈش ؟
#Nov آخری دفعہ کب روئے ؟ 😭😭
#Dec میری زندگی بنوگی ؟ 🙈🙈

Musfira_007
 

رستہ بدل لینا چاہیے جب آنکھوں کے پیچھے نمی اور مضبوط لفظوں کے پیچھے ٹوٹا ہوا لہجہ کوئی نہ سمجھ سکے 🔥💯

تو مانگے  مجھے گڑ گڑا کر
میں میسر نہ آؤں تو کیا تماشا ہو..
وہ گر جائیں پھر قدموں  میں
ہم  ہٹ  جائیں تو کیا تماشا ہو
M  🔥 : تو مانگے مجھے گڑ گڑا کر میں میسر نہ آؤں تو کیا تماشا ہو.. وہ گر جائیں پھر - 
Musfira_007
 

ہر پسند کو محبت میں بدلنا ضروری نہیں ہے
پسنددید گی بھی محض احترام میں بدلی جا سکتی ہے

میں نے دیکھا ھے ٹوٹا ہوا تاج محل____!
ہے کوئی اس خواب کی تابیر بتانے والا ؟؟؟؟؟
M  : میں نے دیکھا ھے ٹوٹا ہوا تاج محل____! ہے کوئی اس خواب کی تابیر بتانے والا - 
Musfira_007
 

نہ کوئی شکوہ، نہ گلہ، ________ نا کوئی ملال رہا
ستم تیرے بھی بـے حساب رہـے صبر میرا بھی کمال رہا

Musfira_007
 

میں نے دیکھا ھے ٹوٹا ہوا تاج محل____!
ہے کوئی اس خواب کی تابیر بتانے والا ؟؟؟؟؟

Musfira_007
 

آئینہ جب بھی اٹھایا تو تیرا عکس دکھا
کیسے آسیب تھے جو ہم پہ اثر کرتے رہے

Musfira_007
 

رابطے بَھلے نہ ہوں
چاہتیں تو رہتی ہیں
دَرد کے وجود سے
نِسبتیں تو رہتی ہیں
چَھوڑ جانے والوں کو
روک تو نہیں سکتے
مُدتوں مگر اُن کی
عادتیں تو رہتی ہیں
❣️

Musfira_007
 

ﺍﺱ ﺩﻥ ﺗﻢ کو ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻭگاسنگدل
ﺟﺲ ﺩﻥ میرا ﻧﺎﻡ ﻣﺴﺠﺪ میں پکاﺭﺍ ﺟﺎۓ گا ..

Musfira_007
 

وہ دور بھی آیا زندگی میں
جب مجھے اپنی ہی پسند سے نفرت ہوگئی🖤

Musfira_007
 

وہ مرے حق میں دعا کر کے پشیمان سا تھا
میں نے افلاک سے ___"آمین" بلا لی واپس

Musfira_007
 

کوئی دوست ہے نہ رقیب ہے تیرا شہر کتنا عجیب ہے
وہ عشق تھا وہ جنون تھا #یہ جو ہجر ہے #یہ نصیب ہے.......!!!

Musfira_007
 

کسی حلیمہ کی خواہش تب کرنا ❤️
تمہارا عشق جب ارتغرل جیسا ہو 🔥

Musfira_007
 

❤ #ہم خود کا #مقابلہ کسی سے #نہیں کرتے۔۔۔❤ 😍
❤ ❤
❤ #ہم جیسے بھی ہیں #الحمداللّہ بہترین #ہیں❤
...🙏...

Me August
M  : Me August - 
Musfira_007
 

"_میں کون تھی یہ سوچ کر____
میں کیا ہوں؟ میں رو پڑی💔🥀

Musfira_007
 

اللّٰہ کی راہ بظاہر کانٹوں بھری ہے،
مگر درحقیقت اطمینان اور سکون کی دولت سے بھری پڑی ہے

Musfira_007
 

نہ ملنے کی قسم کھا کے بھی میں نے
تجھے ہر راہ میں ڈھونڈا بہت ہے
💔

Musfira_007
 

محسن مجھے جس شخص نے برباد کیا ہے
معصوم ہے اتنا کہ ستمگر نہیں لگتا