Damadam.pk
Musfira_007's posts | Damadam

Musfira_007's posts:

خود کا مقابلہ کبھی کسی سے کیا نہیں
جیسی بھی ہوں بہت  بہترین ہوں
M  : خود کا مقابلہ کبھی کسی سے کیا نہیں جیسی بھی ہوں بہت بہترین ہوں - 
Musfira_007
 

گرتے ہیں سجدوں میں ہم
اپنی ہی حسرتوں کی خاطر۔۔۔
💓💓💓💓
اگر گرتے صرف عشقِ خدا میں
تو کوئی حسرت ادھُوری نہ رہتی

گڈ نون.a1
M  : گڈ نون.a1 - 
Musfira_007
 

عورتوں کو گھورنا چھوڑ دیں ان میں ایسا کچھ بھی اضافی نہیں ہے جو گھر میں موجود ماں بہن یا بیٹی میں نہ ہو

دکھ تمھارے چھوڑ جانے کا تو نہیں
تکلیف تم سے کی گئی محبت کی ہے
M  : دکھ تمھارے چھوڑ جانے کا تو نہیں تکلیف تم سے کی گئی محبت کی ہے - 
Musfira_007
 

آپ چاہتے ہیں عمر بھر یاد رکھوں آپ کو
آپ بس یوں کیجیئے ، مجھے دھوکا دیجئے

Musfira_007
 

تمهاری # بخشش نه❌ هو # پائے گی 😡
تم نے👆# ناحق # دل❤ # دکھایا هے # میرا

Musfira_007
 

رخ بدل سکتے نہیں آنکھ چرا نہیں سکتے
کتنے مجبور تصویر میں نظر آتے ہو تم💢

Musfira_007
 

"دلکی باتــــــــــ"
باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے ہیں۔وہ جیت جاتے ہیں يا پھر کچھ سیکھ جاتے ہیں۔جیت سے وقتی طور پر خوشی ملتی ہے اور سیکھا ہوا سبق ساری زندگی کام آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!

سستے لوگوں نے ،
سبق بڑے مہنگے دیئے
M  : سستے لوگوں نے ، سبق بڑے مہنگے دیئے - 
Musfira_007
 

آپ پریشانیاں تو گنتے ہیں اللہ کی نعمتیں بھی تو گنا کیجئے

Good morning
M  : Good morning - 
Musfira_007
 

اور باقاعدگی سے نماز ادا کیا کرو
بےشک یہ تمہاری نجات کا ذریعہ ہے 🥰

Musfira_007
 

ڈھیر محبت کرنے والوں کے صدقے،
مُٹھی بھر نفرت کرنے والوں کی خیر!

Musfira_007
 

جب اپنوں میں غدار .مکار.اور منافق
پیدا هو جاے
تو میدان میں کھڑا شیر بھی کتوں سے
هار جاتا هے

یہ جھجھک خاص کسی ایک سے ہوتی ہے. 

کہ جِسے  دیکھ رہے ہوں وہ کہیں دیکھ نہ لے_"🌚
M  : یہ جھجھک خاص کسی ایک سے ہوتی ہے. کہ جِسے دیکھ رہے ہوں وہ کہیں دیکھ نہ - 
Musfira_007
 

اللہ انسان کو آزماتا ضرور ہے مگر ✨♥️🌟
آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا۔! 😍💦💞

Musfira_007
 

"-💎🌻-"
باپ وہ عظیم ہستی ہے، 👑❤
جس کے پسینہ کی ایک بوند کی قیمت بھی اولاد ادا نہیں کر سکتی 💐🌼
HmSabky parents salamt rhin
Ameenn ❤️

وہ جو اک شخص بضد ہے کہ بُھلا دو مجھ کو

بھول جاؤں تو اُسی شخص کو صدمہ ہوگا
M  : وہ جو اک شخص بضد ہے کہ بُھلا دو مجھ کو بھول جاؤں تو اُسی شخص کو صدمہ ہوگا - 
Musfira_007
 

میری قسمت میں جلنا ہوا تو جل جاؤں گی تیرا وعدہ تو نہیں جو بدل جاؤں گی