Damadam.pk
Musfira_007's posts | Damadam

Musfira_007's posts:

Musfira_007
 

کہیں عشق کی دیکھی ابتدا
کہیں عشق کی دیکھی انتہا۔۔۔
کہیں عشق صُولی پر چڑھ گیا
کہیں عشق کا نیزے پے سر گیا۔۔۔
کہیں عشق درسِ وفا بنا
کہیں عشق حُسن و اٙدا بنا۔۔۔
کہیں عشق سجدے میں گِر گیا
کہیں عشق سجدے سے پِھر گیا۔۔۔
کہیں عشق سیفِ خدا بنا
کہیں عشق شیرِ خدا بنا۔۔۔
کہیں عشق نے سانپ سے ڈسوا دیا
کہیں عشق نے نماز کو قضا کیا۔۔۔
کہیں عشق طُور پہ دیدار ہے
کہیں عشق ذبحہ کو تیار ہے۔۔۔
کہیں عشق نے بہکا دیا
کہیں عشق نے شاہِ مصر بنا دیا۔۔۔
کہیں عشق آنکھوں کا نُور ہے
کہیں عشق کوہ ِ طُور ہے۔۔۔
کہیں عشق تُو ہی تُو ہوا
کہیں عشق اللہ ھو ہوا۔۔۔

Musfira_007
 

- جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا
نظر بھی نہیں آتا!!
" فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان ِ" 😇✨

Musfira_007
 

یا رب کریم ✨🌸
میں جس بات کو لے کر پریشان ہوں اس میں میرے لیے آسانیاں پیدا فرما دے آمین ثمہ آمین ❤💌

نماز قائم کریں
M  : نماز قائم کریں - 
Musfira_007
 

درود شریف جمعہ کے دن کا بہترین وظیفہ ہے اس لیے جمعہ کے دن زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیے درود شریف ہماری نجات کا سب سے آسان راستہ ہے اس لئے فرض عبادت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ درود شریف کا ورد کرتے رہیں تاکہ محشر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا ذریعہ بن سکے آپ سب کو جمعتہ المبارک دعاؤں میں یاد رکھیے گا 😌💓💯

Musfira_007
 

ڈھونڈا کریں گے جن کو زمان و مکاں میں آپ،
دیکھو، وہی ہیں ہم تو،،، محبت مزاج لوگ۔۔

Musfira_007
 

نہ جانے کس کی بددعا کام آئی..!
آخر وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے

Musfira_007
 

اتنا سوچا نا کیجیئے مجھ کو! 💗
آپ کا مسئلہ نہیں ہوں میں...!!! 😘

Musfira_007
 

#live_ur_own_life😇
#not_follow_someone😏
#make_ur_like_this_that_people_follow_u😯

Musfira_007
 

"ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻬﯽ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﻬﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ"
"ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﺎﻝ ﻟﮩﺠﮯ ﺳﮯ ______ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎ ﮔﯿﺎ"

Musfira_007
 

آج تو دل بھی دھمـــــــکیاں دے رہا ہے
صاحب😔
کـــــــرو یاد اسے ورنہ دھـــــــڑکنا چھوڑ دوں گا

زندگی میں ہر چیز ملتی ہے
بس زندگی دینے والے رب پہ یقین رکھیں
M  : زندگی میں ہر چیز ملتی ہے بس زندگی دینے والے رب پہ یقین رکھیں - 
Musfira_007
 

زندگی میں ہر چیز ملتی ہے
بس زندگی دینے والے رب پہ یقین رکھیں❤✌🔥
السلام علیکم 💖
جمعه مبارک🌸❤

Musfira_007
 

😍 مجھے تو ایسا life partner چاہیے۔۔🙈
جو میرے لیے کھمبوں پہ چڑھ جائے ۔۔۔😝😝
بجلی کی تاروں سے ٹکرا جائے۔۔۔😜 خطروں سے پنگے لے۔۔ انت مچا دے دنیا میں۔۔🙈😜😜ayeeee hyeeee

Good morning
M  : Good morning - 
Musfira_007
 

اپَنے اعَصاب پہ تلَخی نہ اُتاری جائے
زَندگی ایک ھے, بھَرپور گُزاری جائے

Musfira_007
 

میں عمر بھر نہیں بھولتی تذلیل اپنی__"🌚✨
پلٹ کے بھی جو آۓ تو ٹھوکر کی زد پہ رکھتی ہوں..!✌

Musfira_007
 

اپنی زندگی کی میں خود شہزادی ہو____👑🔥
ضرورت نہیں مجھے دو پل کے سہارے کی_______✋❌👉😘

Musfira_007
 

ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ😍🧸ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ🙈😂

Musfira_007
 

کھبی اُلجھی ہوئی ہینڈفری ویکھی اے. 😑🙄
میں بالکل اوداں دی ای آں😜😂😂😏