مجھے ڈر ہے آج کوئی مجھے اغواء نہ کر لے😿😿
کیونکہ میرے پاس پچاس روپے ہیں 😎😝
بیمارٖ عشق جہاں بھی دیکھو
اپنے رب سے خیر کی دعا کرو
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا💕😘
بڑے خیال سے رکھا ھے تمہیں خیالوں میں❤❤️❤️😊

ﺑﯿﺖ ﮔﯿﺎ ﮨﻨﮕﺎﻡِ ﻗﯿﺎﻣﺖ ، ﺯﻭﺭِ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺁ ﺝ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ
ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠّﻖ ﮐﺎﻡ ﻧﮧ ﺁﯾﺎ، ﺍُﻥ ﺳﮯ ﻣﺤﺒّﺖ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ

بے شک قرآن مجید دلوں کا سکون ہے،
اور ہماری ہر الجھن کا واحد حل ہے۔🌸❤
تمہارے بعد کا تو خیـــر کیـــــا کہیں،
تمہارے ساتھ بھی بہت دُکھا ہے دل 🙃🎀
وہ رب تمہیں تب تک موت نہ دے جب تک تم میرے ہر
آنسو کا قرض ادا نہ کر دو 🙂

ہم آپ کو کتنے اچھے لگتے ہیں،،!!🍒
شرمائیے نا حضور جواب دیجیے..😁🙈
" - || 🍃🎀
⭐___ہمارے درمیان اتنا فاصلہ ہے
ایک دوسرے کو دیکھ کے
اداس آنکھوں سے فقط
مسکرا سکتے ہیں ❤️🍒
فاصلہ رکھے میرے ہاتھ میں چونا ہے _"__!!🙄🤣
پھر نہ کہنا مجھے کیوں لگایا 🌸🙊_"___!!
🔥🍀"-
-" چلا گیا ہے کہیں روٹھ کے وہی مجھ سے!!!
وہ جس کے پاس مری زندگی امانت تھی♥😔🍒
"- ✨🦋🌻
یہ راز تو اب میزان عمل پر ہی کُھلے گا
ہر شخص کہتا ہے وفادار ہیں ہم __🥀🖤
محبت ، دوستی ، ہمدردی ، راہنمائی یا مدد، اس دنیا میں کوئی ایسی نشانی ضرور چھوڑ جائیں جو یہ بتاتی رہے کہ اس راہ سے آپ گزرے تھے 🥀🖤
کچھ لوگوں کی فطرت پرندوں کی طرح ہوتی ہے
"جہاں دانہ وہی ٹھکانہ"
کوشش کریں رشتوں میں مخلص رہیں...!!!

"- 🌸👅🥀
ہم نہ سمجھ سکے تیری محبت کے خلاصے
تو کدی ایس پاسے،تے کدی اوس پاسے😐💔
"- || 💜💯
مکافات عمل محض ایک تسلی ہے میں نے ہنستے دیکھے ہیں
اوروں کو رلانے والے! 🙌🌸🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain