Damadam.pk
Musfira_007's posts | Damadam

Musfira_007's posts:

Musfira_007
 

مایوس تو وہ ہوں 💗
جن کا رب نہ ہو___💗

Musfira_007
 

__" 🎀😊 ¦¦ "
⭐___جسے تُم عام سمجھ کر چھوڑ دیتے ہو
اُسے کوئی خاص سمجھ کر اپنا لیتا ہے 🖤

Musfira_007
 

ٹوٹنے کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی ختم ہو گئی 😍
کبھی کبھی ٹوٹنے سے زندگی کا آغاز ہوتا ہے

Musfira_007
 

فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞
سب سے افضل صدقہ روٹھے ہوئے
لوگوں میں صلح کرادینا ہے۔۔

Musfira_007
 

دل اور چارجر کھبی کسی کو نہ دیں__😒
لوگ ساڑ کے واپس کرتے ہیں🙌🙏🖐️😏😏😏😏

Musfira_007
 

بیٹھ جاتی ہوں وہاں
شادی کی بات ہو رہی ہو جہاں😂😂🙈

Musfira_007
 

تجھے بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں
مگر وفائیں یوں نہیں ہوتیں 😔🥀

Musfira_007
 

بیگم تم ویسی روٹیاں نہیں پکاتی جیسے میری امی پکاتی تھیں
بیگم: کیونکہ آپ ویسہ آٹا نہیں گوندھتے جیسے آپکے ابا گوندھتے تھے🤪🤣

Musfira_007
 

وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ°
اور تمہارا رب اس سے بے خبر نہیں جو تم کرتے ہوـ
(سورۃ النمل٩٣)🌸⁦♥️⁩
#السلام__علیکم💞
#صبح_بخیر_زندگی

Ye kise kise psand he
M  : Ye kise kise psand he - 
تو کیوں اداس ہے کوئی نہیں ملا مجھ سا⁦
بقول  تیرے  تجھے  تو  زمانہ  چاہتا  ہے
M  : تو کیوں اداس ہے کوئی نہیں ملا مجھ سا⁦ بقول تیرے تجھے تو زمانہ چاہتا  - 
Musfira_007
 

اداکاری بڑا دکھ دے رہی ہے میں سچ مچ مسکرانا چاہتی ہوں

Musfira_007
 

ہائے وہ لوگ جو دیکھے بھی نہیں
یاد ائیں تو رولا دیتے ہیں

Musfira_007
 

😢#عجیب_سی_عادت_اور_غضب_کی_فطرت_ہے_اپنی
😢#محبت_ہو_یا_نفرت_بڑی_شدت_سے_کرتے_ہیں
💔💔

Musfira_007
 

بہت کم لوگ ہم کو جانتے ہیں !!
لیکن جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں۔۔

Musfira_007
 

اے محبت کے ہارے لوگوں
قرآن سے باتیں کرنا سیکھو

Musfira_007
 

ایک میں کیوٹ🙈😁
اور میری پوسٹ پر کمنٹ کرنے والے کیوٹ 😍 اور باقی سب #____جن_بھوت🙊😜😂🤣

Musfira_007
 

”محبت میں پاکیزگی ہونی چاہیے
ایسی پاکیزگی جو آپ کے سر سے دوپٹہ بھی نہ اترنے دے“۔۔✨💛❤️

زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے امیر، کتنے مشہور، کتنے دلکش ہیں
زندگی یہ ہے کہ آپ کتنے اوریجنل، کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں
M  : زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے امیر، کتنے مشہور، کتنے دلکش ہیں زندگی یہ ہے کہ آپ - 
One day you'll realize
M  : One day you'll realize -