Damadam.pk
Musfira_007's posts | Damadam

Musfira_007's posts:

Musfira_007
 

سوچوں تو زندگى ہو تم😍
دیکھوں تو کسى اور کى💔

Musfira_007
 

ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ________ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ¿¿
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﺐ ____ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﮐﮩﺎ، ﺩﯾﺮ ﺗﻠﮏ !!_

Musfira_007
 

💝جہاں خلوص اور احساس کے رشتے موجود ہوں💝
💞وہاں #پھول موسموں کے #محتاج نہیں ہوتے💞
❤❤

Funny joke
M  : خوبصورتی میں پٹھان اپنی جگہ 😍 کشمیری اپنی جگہ لیکن😁 جہاں ھم پنجابی آ - 
Musfira_007
 

کاش وہ بھی آ کر ہم سے کہہ دے
میں بھی تنہا ہوں
تیرے بن تیری طرح تیری قسم تیرے لئیے

Musfira_007
 

خوبصورتی میں پٹھان اپنی جگہ 😍
کشمیری اپنی جگہ لیکن😁
جہاں ھم پنجابی آ جائیں وہاں سب پھیکے پڑ جاتے ہیں

Funny joke
M  : لوگ چلے جاتے ہیں صرف سکرین شورٹ رہ جاتے ہیں😂 - 
مجھے لوگوں کو معاف کرنا تو آتا ہے پر دوبارہ دل میں جگہ دینا نہیں آتا
M  : مجھے لوگوں کو معاف کرنا تو آتا ہے پر دوبارہ دل میں جگہ دینا نہیں آتا - 
Musfira_007
 

دل کرتا ہے محبت کی ساری کہانیاں اُٹھا کے اُن کے منہ پر دے ماروں جو کہتے ہیں "محبت بس ہو جاتی ہے کی نہیں جاتی

Musfira_007
 

اسے بھاتی نہیں تھی میری شرارتی طبعیت
اسے ترسا کے رکھ دیا میں نے سنجیدہ ہو کر

کیا مُجھے میری وفا کا یہ صلہ دیا ہے تُونے,, 
جو نہ کر سکا ہے دُشمن وہ ستم کیا ہے تُونے💔💔
M  : کیا مُجھے میری وفا کا یہ صلہ دیا ہے تُونے,, جو نہ کر سکا ہے دُشمن وہ ستم - 
Musfira_007
 

میں دے رہی ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں💯
میں کہہ رہی ہوں وقت ملائے گا ایک دن

Musfira_007
 

ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے
تیری یادوں کو بھی رسوا نہیں ہونے دیتے

Musfira_007
 

یقیــــن کــــرو اگــــر درد تحــــریــــر ھــــو سکتــــا نــــا..!!
تــــو میــــں لفظــــوں کــــے جنــــازےاٹھــــا .دیتــــی

Musfira_007
 

ہاٸے ہم اب وہ نہ رہے

ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے 
 جس سے ملیے اسے خفا کیجیے
M  : ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے جس سے ملیے اسے خفا کیجیے - 
Musfira_007
 

مجهے ہر اس انسان سے ہمدردی ہے جسے محبت کے نام پر منافقت دوغلاپن اور دهوکہ ملا ہو

Musfira_007
 

حجت نہ پیش کیجیئے کوئی فضول میں🥀🥀
ہم انتہا پسند ہیں عشقِ رسول میں⁦♥️⁩⁦♥️⁩
صلی اللّٰہ علیہ وسلم

یہ راز فقط تتلیاں سمجھتی ہیں
چمکتے رنگ بھی جینا محال کرتے ہیں
M  : یہ راز فقط تتلیاں سمجھتی ہیں چمکتے رنگ بھی جینا محال کرتے ہیں - 
تیرے لیے یہ ساری دنیا _🌍

میرے لیے بس اک تُم _🌹
M  🔥 : تیرے لیے یہ ساری دنیا _🌍 میرے لیے بس اک تُم _🌹 -