الحمدللہ اتنے بدتمیز دوست ملے ہیں اگر کہوں کہ مرنے لگی ہوں جواب آئے گا بریانی کے ساتھ رائتہ بھی رکھنا

Negative mind log meri posts se door rhe
Me ne use chaar bar fake IDs se azmaya 😅😂wo har bar muj se set hogia tha
جدائی تاک میں بیٹھی ہوئی تھی
مُحبت کر رہے تھے مشوروں سے!
تمہارے غم سے ہم بیزار ہیں کیا؟
نہیں، شاید مگر، ہاں کچھ دنوں سے!



چاہوں تو سنور بھی سکتی ہوں..
,
خود کو خود ہی بگاڑ رکھا ہے.


آپ ﷺ کے روضے کو دیکھا تو یہ احساس ہوا
کس قدر قیمتی ہے اب____ میری بینائی بھی
صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلم
خواہشات کو اپنا جنون نہ بنائیں کیونکہ💥
زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیے نہیں ہوتا

وقت ہر زخم کا مرہم تو نہیں بن سکتا
درد کچھ ہوتے ہیں تا عمر رلانے کے لیے





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain