Damadam.pk
Musfira_Khan22's posts | Damadam

Musfira_Khan22's posts:

Musfira_Khan22
 

ہم چھوٹی عمروں میں تھکے تھکے سے لوگ۔

Musfira_Khan22
 

کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھن
ایک شخص نے مجھ کو مجھ سے ہی بیزار کر دیا

Musfira_Khan22
 

ہمارے بعد بھی شامیں حسین ہوں گی
مگر ہمارے بعد تیرا دل نہیں لگے گا__!!

Musfira_Khan22
 

چھو کر آئی منزلیں، تو تنہا تھی میں واپسی میں🕊

Musfira_Khan22
 

میں تمہیں ہمیشہ مسکراتے ہوئے ملوں گی*
تم میری وحشتوں کا اندازہ نہیں کر پاؤ گے
Bye Bye damadam..a6

Musfira_Khan22
 

میں لوگوں کو خود سے بیزار کرنے میں ماہر ہوں __!!
میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ میں کسی کو پسند نہ آؤں

Musfira_Khan22
 

ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی
اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو
کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی
اور دعا میری، کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو 🥱

Musfira_Khan22
 

تجھے ان دوغلے چہروں میں یاد آئے گا
اک شخص ملا تھا بہت کھرا تجھ سے. . !!

Musfira_Khan22
 

کسی کو کیسے بتائیں بھلا کہ ہم خود بھی
ترے بچھڑنے کے اسباب کم ہی جانتے ہیں 🖤

Musfira_Khan22
 

يا أمة الإسلام، هل تسمعون توجعي، وصرخات قلبي وأضلعي !!
اے امت اسلام
کیا تم میرے درد کو سنتے ہو؟؟
میرے دل اور پسلیوں کی چیخوں کو سنتے ہو؟
فلسطین کی پکار 💔

Musfira_Khan22
 

*اچھااخلاق یہ ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے اپنے مزاج کو بد اخلاق نا ہونے دیں___*⚡✨⚡

Musfira_Khan22
 

جن دعاوں کی سفارش آنکھوں کو نم کر دیں
میرا رب ان پر قبولیتــــــــ کی مہر لگا دیتا ہے
─•🤍🍃

Musfira_Khan22
 

راستہ کوئی مل ہی جائے گا، چلو تو سہی۔ اعتبار بھی آہی جائے گا ،چلو تو سہی۔

Musfira_Khan22
 

اپنی مٹھی میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح
ہم ترے نام کو چپکے سے پڑھا کرتے ہیں

Musfira_Khan22
 

*🍁انٹرنیٹ کی ہسٹری تو*
*صاف ہو ہی جاتی ہے___!!*
*جو کندھوں پہ (فرشتے) بیٹھے ہیں اُن کا کیا ہوگا_٣١٠!!*

Musfira_Khan22
 

پتا ہے، جب کوئی شخص بے حد افسردہ ہو تو اُسے ڈوبتا سورج اچھا لگنے لگتا ہے۔

Musfira_Khan22
 

مجھ کو معلوم تھا رستے سے پلٹ جائیں گے
میں نے بے کار ہی یکجا کیے بھٹکے ہوئے لوگ

Musfira_Khan22
 

ڈلیٹ کرتے رہیے اپنی زندگی سے۔
•کچھ لہجوں کو۔
•کچھ باتوں کو۔
•کچھ یادوں کو۔
•کچھ نامناسب رویوں کو۔
ورنہ آپ ھینگ ہو جائیں گے۔۔۔

Musfira_Khan22
 

ساکوں شاکر یار دیاں گلیاں دا.
ہک چکر لوا متاں مل ہووے.....!

Musfira_Khan22
 

لیڈی ڈیانا کا کہنا تھا کہ!
گورے، کالے، ہر رنگ اور ہر نسل کے لوگ مُجھ سے محبت کرتے تھے سوائے اُس شخص کے جس سے مُجھے محبت تھی۔