منــزل تـو وہی ہے جہاں خواہشیـــں تھم جائیں.....💯♥️
*_اور عــــٓ٘͜ـورت تــــٓ٘͜ـو مــــٓ٘͜ـزاق مــــٓ٘͜ـیں بــــٓ٘͜ـھی.!!_*
*_دوســــٓ٘͜ـری عــــٓ٘͜ـورت کــــٓ٘͜ـی شــــٓ٘͜ـراکت بــــٓ٘͜ـرداشت نــــٓ٘͜ـہیں کــــٓ٘͜ـر ســــٓ٘͜ـکتی🖇️💔🙂_*
ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی
ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر 🥀
🇺🇸: Blocked ❌
🇵🇰: App Krdo Mere Hath Kanp Rahy Hn 🙂🙌🏼💔
تم مجھے خوش رکھنے کی بجائے دکھ نہ دینے کی کوشش کرنا__!! 🖤
تجھ پہ اُٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
🕊🕊
وہ سانحے بھی ہوئے شام ،، آشیانوں کو !!
پلٹ کے آئے پرندے تو پیڑ تھے ہی نہیں
جس نے آپکو قصداً ضائع کیا ہو
اسے اتفاقاً بھی کبھی نا ملیں۔
بناو نا قافیہ پھر سے ، غزل کا زاویہ پھر سے۔۔
میرا اک شعر آدھا ہے ، کرو نا رابطہ پھر سے۔

میں نے پھر کوئی رابطہ نہ رکھا،
اُس کے چہرے پہ جب پڑھا کہ گریز...
*`°المختصر جو بھی ملا زمانے بھر کا اداکار ملا★"*
سورہ یوسف ہمیں بتا رہی ہے،
" کہ صبر کرنے والے لوگ خوبصورت اختتام پائیں گے "🥀❤️
اوّل اوّل تو سبھی لگتے ہیں راحتِ جاں ، مگر
دھیرے دھیرے بنتا ہے جاں کا وبال ہر شخص 🖤
سمندر بھی بڑا ہو گا
مگر مجھ سے اگر پوچھو
تو پھر میرے مطابق تو
مجھے تم سے جو پہنچا ہے
سمندر سے بڑا دکھ ہے
پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم
دونوں ہی کو ہم نے بچتے دیکھا کم
کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا
کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا...
کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا
کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا🕊
خود کو ہر بزم مسرت میں سمو کر دیکھا
روح کا دکھ نہ گیا قلب کی وحشت نہ گئ🖤🕊
تمہیں کہا بھی تھا رنجشیں طویل مت کرو
چلے گئے نا فیصلے اب انا کے ہاتھ میں۔"🖤

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain