Damadam.pk
Musfira_Khan22's posts | Damadam

Musfira_Khan22's posts:

Social media post
M  : *_♥️🌎 تُجھ پہ مقدر مہربان ہے ورنہ!!🐣_* *👑🕊️ہم ہر کسی کو میسّر نہیں ہوتے🥀🎧 - 
Beautiful Nature image
M  : اب مجھے صرف ان سڑکوں پر دلچسپی ہے جو پُرسکون جگہوں اور پُرسکون لوگوں کی طرف - 
Musfira_Khan22
 

1 hi din main STAR..Not bad Musfira khan..a6

Memes & Satire image
M  🔥 : In Shaa Allah..a2 - 
Digital Art image
M  : صبح صبح اُٹھ کے لوگ شیشہ دیکھتے ھیں ⭐ پھر جب دن میں کوٸی نقصان ھو جاٸے تو - 
Beautiful People image
M  🔥 : جسے سنوار نہ سکو اُسے مت بگاڑو..— ❤🩹🥀 - 
Musfira_Khan22
 

rajabaja786..mekii post py ao

Beautiful People image
M  🔥 : اب تو شائد ہی تیرا ذکر کسی غزل میں آئے اور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں. - 
Musfira_Khan22
 

*جنت میں سب ہوگا بس*
وہ غم وہ مشکـلیں وہ پریشانیاں نہیں ہوں گی۔
جنہوں نے دنیا میں ہماری کــمر توڑ رکــھی ہے...!!🌹♥️🌹

Musfira_Khan22
 

Lukaa Xhupii Lukaa xhuppii..b2

Musfira_Khan22
 

Mujhy Shreef bndaa xhahyee..a6

Musfira_Khan22
 

"-میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں , لوگ پرکھیں گے ,جانیں گے , اور اکتا جائیں گے .....!!🕊

Musfira_Khan22
 

Aaj kl ky sasty ashiq..b2

Musfira_Khan22
 

ApNa Attitude apnii G** mn Daalo..g5

Musfira_Khan22
 

اب تیری چاہ سے رخصت طلب ہوں میں
اس بار میرے دل سے تو سچ مچ اتر گیا🕊

Musfira_Khan22
 

Mirzaa khoty daa bxhaa..a6
ایلین saa..a5

Musfira_Khan22
 

اور پھر دل کرتا ہے روپوش ہو جاوں
ایسے کہ کسی کو میری دھول بھی نہ ملے 🖤🥀

Musfira_Khan22
 

Rull Gaii Jawanii
Krr krr Wafawaaan..l5

Musfira_Khan22
 

ZinDaGii Ka GuZara Teryy Bin Naii honaa..❤

Musfira_Khan22
 

کوئی رابطہ کی صورت ہو
اک فون کال, ایک خط
دروازے پہ ہوتی دستک
کچھ سفید پھول
تمہارے شہر سے میرے شہر کو آتے بادل
کوئی شناسا جو آکے تیرا ذکر کرے
کتاب میں لکھی کوئی ایسی بات جسے پڑھ کے تیرا خیال آئے
تمھارا ہم نام کوئی بچہ
کوئی پیغام, کوئی بات کوئی چہرہ
کچھ بھی
جو اداسی کو دور کرے ! ✨🤎