ادھورا محسوس کرتے ہیں خود کو آج کل
جیسے چھوڑ گیا ہو کوئی تعمیر کرتے کرتے 🕊
اور پھر دُوسرا موقع تو کہانیاں دیتی ہیں ، زندگی تو نہیں ۔🩶🫀
Ey muhabbtan dy apny hi dukh ny pyaarya dee lorr hundii ey.
Aj Khol dy Dillan dee gal saari ty kuj v lkaoii naa.
Eho zindagii nhii anii waari wari udaas aeween hoii na.
Dhola sanuu larr gyaa ey kachii shraab waangu.
Zindagii saakuu naxhaa jhumraa dy shouqeen hain assaa..
وقت بہت قیمتی ہوتا ہے
اس لیے ہمیشہ دوسروں کا ضائع کریں 😛
کیا خُوب ہوتا اگر یادیں......... ریت ہوتیں
مٹھی سے گِرا دیتے...... پاؤں سے اُڑا دیتے🕊🦋
*_یعنی تم بهـــــی بہار جیسے ہو.!!_*
*_چهوڑ دو گے ہرا بھـــــرا کر کے_🖇️💐
مُجھے اُس بے بسی سے سَخت نَفرت ہے ...
جو تُمہیں یاد کر کے مَحسوس ہوتی ہے !-
*تمہیں اس فانی دنیا میں ہر اُس چیز سے بچھڑنا ہے💔*
*جس سے تم محبت کرتے ہو🙂🖤*
اکیلے ہی طے کرنے ہوتے ہیں کچھ سفر
🕊ہر سفر میں ہمسفر نہیں ہوتا۔۔
نامہ بر حال میرا __ اُن سے زبانی کہنا ۔۔۔
خط نہ دینا کہ وہ اوروں کو دِکھا دیتے ہیں🕊🖤
ہم محبت میں مبتلا ہو کر
خود کو مشکل میںڈال بیٹھے ہیں🖤🕊
چھڈ دلا میریا جے اوہدا سر ہی گیا
کنے تینوں پوچھنا جے تو مروی گیا
🕊👑
خوب ہیں آپ بہت خوب ، مگر یاد رہے
زیب دیتا نہیں ایسوں کو ستانا دل کا
بے جھجک آ کے ملو، ہنس کے ملاؤ آنکھیں
آؤ ہم تم کو سکھاتے ہیں ملانا دل کا 🕊🖤
میرے دل کی بات وہ سُن نہ سکا 💛🥀
Hum Ny Aaj Bhii Terii JagaH Kissi ko Nahii Dee.
🖤🕊
آپ جانتے ہو کہ دنیا کا سب سے بڑا گناہ کیا ہے
اپنا دل مارنا_🙂🍁
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا
میں انتخاب اُس کا بڑی دیر تک رہی
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑی قیمتی لگی
میں اہم تھی، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا
🖤💦
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain