دولت شوہرت کیا کرنی مجھے تیرا سہارا کافی ہے 💛🥀
میں بس چند لمحوں کے لیے اپنی سمائتوں پر سکوت چاہتی ہوں ۔🖤💦
YooN raHu ChuP kUxhh bhii Naa Bolu...Brsoo lmbii Neenden so loon..🖤
Jin Aankhon mn tu Rehtaa haii..sadyoOn tak Wo Ankhen Naa Kholu ...🖤💦
SbraaN dee Jdd Hdd Jee MuKk Gaii MiLaaaN Gy Jaa K QbraaN Nuu..🖤..
*لوگوں کے حصے کی ... خوشی پر حسد مت کریں ... کیونکہ آپـــــــــ نے اُن کے حصے کا ... غــــــــم بھی تو نہیــــــــــــــــں دیکھا .......!!!*
💞 💞
کبھی یوں بھی ہو ترے سامنے ، میں نظر مِلا کے یہ کہہ سکوں
مری حسرتوں کا شمار کر ، مری خواہشوں کا حساب دے
🖤💐
"ایک مہربان آدمی سب سے زیادہ پرکشش ہوتا ہے۔"🖤💐
Orr Phirr Sxh Kahuu to...,,
Brhii hi Aziyet naak hoti hain ye humdardyaan.
🖤
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا..!!
میرے دل پر غبار سا چھا جاتا ہے تو میں ( اس کیفیت کے ازالے کے لیے ) ایک دن میں سو بار اللہ سے استغفار کرتا ہوں..!! 🙂🖤
صحیح مسلم: 6858
#محترمہ 🥀
˚˚𝄞__ : 🌸❤✨💛
- اور کچھ رونقیں خود اپنی ذات سے ہوا کرتی ہیں-🦋~
👑):~🥀
Guzrii huii Eid MubaRak...🖤💐
Main Tenu Aakhyaa C.
Tu Bhull JaNaa Asii Rull Janaa.
🖤
گہری چوٹ میں بدترین اذیت یہ ہے کہ ماضی کی کوتاہیاں بہت یاد آتی ہیں.🖤
*خوف انسان کو تب محسوس ہوتا ہے جب اللہ پر توکل میں کمی ہو تو توکل کریں آپ پر اللہ کافی ہے اپنے بندے کے لیے..♥️🕊️*
سنو! آپ کیلئے اتنا کافی ہے کہ آپ کا اللہ آپ کو بہتر جانتا ہے
پھر کیوں آپ لوگوں کی باتوں پر دل چھوٹا کرتے ہو
یقین مانو لوگ کبھی ساتھ نہیں دیتے مشکل میں ساتھ بس رب کا ہی ہوتا ہے..🌼🖤
بس یہی کہہ کہ اُسے میں نے خدا کو سونپا
اتفاقاً کہیں مل جائے تو روتا نہ ملے۔🖤
شاید اس کا دل مجھ سے بھر گیا ہو....
ورنہ یوں وقفے رابطوں میں نہیں آتے....
اپنی ہی انا میں دونوں چپ ہیں وگرنہ....
یہ رویے محبت کے ضابطوں میں نہیں آتے...🖤
رات کا آخری پہر تھا.......
مجھ سے چاند نے کہا ......
ہم نشیں الوداع.......
مجھ کو نیند آرہی ہے ....
کل ملیں گے اسی جگہ .....
سن کر میں مسکرا دی ......
اس کو بتلا دیا......
جانے والے لوٹتے نہیں ......
تم نہیں آؤ گے ........
مجھے یہ یقین......
میری بات سن کر وہ رک گیا......
اور کہنے لگا....
تم سے وعدہ کروں .....
پھر پورا نہ کروں ....
ایسا ممکن نہیں ......
سن اے خاک نشیں......
میں چاند ہوں انسان نہیں .......🌚
ہمارے ساتھ رہو جس طرح بھی ممکن ہو
ہمیں بتاؤ کہ ہم لوگ بھی ضروری ہیں...!
❤___
.
AdhooRy Reh Gyy Merii MUHABBAT ky Qissy.
Wo Bhii Gyy Kissi Orr MOhtrmaa kY Hissy.
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain