Damadam.pk
Musfira_Khan22's posts | Damadam

Musfira_Khan22's posts:

Musfira_Khan22
 

تم عورت ذات جو ٹھہری
تمہیں یہ ذیب دیتا ہے
جب دنیا ستائے تو
عزت پہ حرف آئے تو
تیری سیرت بری کہہ کر..؛
تجھے کوئی رلائے تو
محبت نام کا دھبہ
تیرا دامن جلائے تو
محبت سے مکر جانا
حیا جانے سے بہتر ہے
کسی لڑکی کا مرجانا...!!🖤

Musfira_Khan22
 

HuM nyy Hrr HaaL Mn LoGo Kaa Dil Rkhaa Haii..a1
Koi PaaGl bhii BnaY to bnn JaaTy Haii..o1

Musfira_Khan22
 

Kisi Kii Ankhoo Sy..l5
Kisi Ki BaTooN Sy..a1
Kisi Ki xhaHat Sy..n5
Kisi Ki Adatt Sy..a2
hayee Ry Dil ko StaTii Haii..🖤🥀

Musfira_Khan22
 

KaTiL Ye Rukh TeRaa..Haii Katil Her Adaa..m1
DeewaNy HuM Nhi HoTy..Deewanii Raat Hoti Haii..d5
MuHabbt Ki Nhi Jatii..MuHabbaT AzmaaTi Haii..m1

Musfira_Khan22
 

میں نے محسوس کیا کہ گھر کا شور کبھی کبھار دِل کے سکون کا سبب بنتا ہے!!🖤.

Musfira_Khan22
 

دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مر جاتے ہیں!!!
ہم پرندے کہیں___جاتے ہوئے مر جاتے ہیں!!!🖤🥀

Musfira_Khan22
 

میرے دل میں رہ کے کسی اور کو چاہنے والے🥀
خدا تجھے تجھ جیسے محبوب سے نوازے 🖤😊

Musfira_Khan22
 

سامنے والے کی طرف سے..!!
اگر بہت دیر کوئی رابطہ نہ ہو تو..!!
دستک دے کے پوچھ لیجئے..!!
کیا وہ زندہ ہیں..؟؟
اگر وہ زندہ ہیں تو یقیناً..!!
آپ وہاں مر چکے ہیں..!!🖤😊

Musfira_Khan22
 

BoHatt BheeR Thii Unky Dil Main..l5🖤
.
.
.
.
Main Bhi "HATT BEY" keH kr Ghuss Gaii..b2🥴😁😁

Musfira_Khan22
 

اور پھر میں نے اللہ سے اُس کے لیے
خوشیاں اور اپنے لیے صبر مانگا!!!🖤

Musfira_Khan22
 

"اکثر ہم دور بیٹھے شخص کے لیئے زندگی کی ہر خوشی خود پر حرام کر لیتے ہیں
اور اُسی دور بیٹھے شخص کے لیئے ہم ایک اضافی بوجھ کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہوتے"🍁

Musfira_Khan22
 

ایک اور محبت منتظر تھی اس کے لیے
مجھ سے بچھڑ کر خسارے میں نہیں تھا وہ🖤🥀😊

Musfira_Khan22
 

مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا
جو نہ مل سکا ، چلو خیر ھے
میری زندگی بھی گزر گئی
تو بھی جا چکا چلو خیر ھے
یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے
یہ رکے رکے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تعلقات
نہ میں کہہ سکا ، کبھی کھل کے
کچھ تو نہ سن سکا چلو خیر ھے
کبھی تم کو ضد تھی ، میں ملوں
کبھی میں بضد تھا ، کہ تو ملے
یونہی دھیرے دھیرے ختم ہوا
یہ بھی سلسلہ ۔۔۔۔ چلو خیر ھے
🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀