ہر وہ شخص جس کے سبب تیری خبر ملے🌹
ہر اس وسیلے اور واسطے کو عید مبارک 😊


♥️سب نے کہا آپ کی آنکھیں بڑی کمال ہیں🥰
♥️میں نے کہا اس میں بسنے والا بھی بے مثال ہے
*جن کے پاس متبادل موجود ہوں اُن کا کہاں فکر ہوتی ہے آپ روٹھ جائے یا ٹوٹ جائیں چاہے تو مر بھی جائیں کیوں کہ آپ کی جگہ کسی اور کو دینے کے لیے ان کا پاس اور لوگ موجود ہوتے ہیں فکر تو اُن کو ان کی ہوتی ہے جن کا متبادل نا مل سکے🥀🔥.mushk khan 😷😷

اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے.
کوئی آپ پرانگلی نہیں اٹھا سکتا.
کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں. محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کر سکتے ہیں، لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے.
Good morning 💞💞
دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا
میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں
احمد ندیم قاسمی
تجھے کھو کر بھی تجھے پاؤں جہاں تک دیکھوں
حسن یزداں سے تجھے حسن بتاں تک دیکھوں
تو نے یوں دیکھا ہے جیسے کبھی دیکھا ہی نہ تھا
میں تو دل میں ترے قدموں کے نشاں تک دیکھوں
صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں
میں ترا حسن ترے حسن بیاں تک دیکھوں
میرے ویرانۂ جاں میں تری یادوں کے طفیل
پھول کھلتے نظر آتے ہیں جہاں تک دیکھوں
وقت نے ذہن میں دھندلا دیئے تیرے خد و خال
یوں تو میں ٹوٹتے تاروں کا دھواں تک دیکھوں
دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا
میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں
اک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجود
حسن انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں
good night

❤میرا ساون بھی تم ہومیری پیاس بھی تم ہو
سحرا کی باہوں میں چھپی آس بھی تم ہو❤
❤تم یو تو بہت دور بہت دور ہومجھ سے
احساس یہ ہوتا ہے،میرے پاس ہی تم ہو ❤
❤کھو جاؤ تو ویران سی ہو جاتی ہیں راہیں
مل جاؤ تو پھر جینے کا احساس بھی تم ہو❤
❤لکھتی ہوں تو تم ہی اترتے ہو قلم سے
پڑھتی ہوں تولہجہ بھی تم آواز بھی تم ہو-❤
❤🌹❤Dil




کہاں نایاب لکھتا ہوں کہاں شفاف لکھتا ہوں💞
میرا وجود ۂے مٹی میں خود کو خاک لکھتا ہوں🙂
وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اُس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا۔۔۔!🖤

کبھی کبھی مجھے لگتا ہے ،
یہ مسکراہٹیں، ہنسی مذاق، motivational ڈائیلاگ، یہ سب صرف دکھاوا ہے ،
سچ تو یہ ہے کہ ہم سب کہیں نہ کہیں اُکتائے ہوئے ہیں
کوئی خود سے۔۔۔ کوئی باقی لوگوں سے ،
اور کوئی اپنی زندگی سے،
اور شاید زندگی سے بھی بیزاریت کچھ اس قدر ہے کہ جی بھی نہیں رہے
بس اسے گزار رہے ہیں ..🖤

Me chati ho k tum tum post kar lo koi aisi post jis se muje lage k ye mery liy hn siraf 😋😋😋😋mere liy
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain