کچھ خواب حسین ہوتے ہیں. بس سوچے جا سکتے ہیں.. بند اور کھلی آنکھوں سے دیکھے جا سکتے لیکن وہ خواب لنگڑے ہوتے ہیں. .ان کو ساتھ لے کر زیادہ دور تک مسافت نہیں کیا سکتی. . اسی لئے کہیں اونچی ڈھلوان پر چڑھنے کے لیے ان خوابوں کو وہیں چھوڑ کر. ایک آخری الوداع نظر ڈال کر گہرا سرد سانس خارج کر کے قدم آگے بڑھانے پڑتے ہیں. . انسان کو منزل نہیں انجان رستوں کی مسافت مار دیتی ہے. 🥀🥀
سنا ہے لوگ کہتے ہیں تعلق ٹوٹ جائے تو
وہ یکسر ٹوٹ جاتا ہے تو پھر ہم دیکھتے کیوں ہیں کسی کی سبز لائٹ کو
کسی واٹس ایپ سٹیٹس کو
کسی کی ٹائم لائن پرکیوں ہم سرچ کرتے ہیں ,کہ شاید ایک پوسٹ پر
کسی نے اُس سے پوچھا ہو
تمھارا تھا کوئی پہلےتو شاید بے خودی میں
اُس نے میرا نام لکھا ہو۔کوئی اک شعر ایسا ہو پروفائل کے بائیو پرجدائی پہ جو لکھا ہو .اسے کاپی کرو گے تم
بہت مطلب نکالو گے اُسی کی ٹائم لائن پربہت ہی بے بسی سے پھر
انا کو توڑ آتے ہو
وہاں اک لائک کی صورت
کسی کمنٹ کی صورت
تم خود کو چھوڑ آتے ہو
یا اُس کی نئی پوسٹ پر کسی سے پاگلوں جیسے
یونہی پھر بحث کر لینا
کہ تمہارا نام مسلسل اسےنوٹیفکیشن میں نظر آئےتو تم اس کو یاد آؤ گے
شاید آ بھی جاؤ گےتو کیا ریپلائی آئے گا .کہ جب ترکِ تعلق ہے تو کیوں پھر دوسروں سے ا





پھر ایک بار ملو
پہلی بار کی طرح
پھر ایک بار تمہیں
پہلی بار دیکھنا ہے ❤️





مُحبّت میں جُھکنا کــوئی عجیب بات نہیں✨🌸
بلکہ عِشق میں صداقت کی علامت ہوتا ہے.!❤️

کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا .....✨
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں....♥️🥀
اور بیزاری ہو تو خامیاں ....💯🔥




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain