اک تمنا ہے فقط مجھ پہ مہربان رہو تم تم کسی اور کو دیکھو تو برا لگتا ہے میری چاہت کا تقاضا ہے کہ میرے ساتھ رہو تم غیر کے ہاتھوں کو تھاموں تو برا لگتاہے آرزو ہے تیرے ہر روپ کو ہر پل دیکھوں تم میرے پاس سے اٹھو تو برا لگتا ہے روز و شب مجھے اج بھی پروا ہے تمھاری تم کسی اور کو سوچو تو برا لگتا ہے روح میری ترستی ہے تمہاری خوشبوں کو تم کہیں اور مہکو تو برا لگتا ہے ❤💯
تمہیں لگتا ہے کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو تو یہ فقط تمہاری خام خیالی ہے جس دن سے میں نے تمہیں جانا تھا اُس دن سے لیکر آج تک تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو ..اور ہمیشہ رہو گے🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain