چی د خـــــزان سپـــیره بادونه می په سر الـــــووځی!!! ستا په بیــــــــلتون به می د سترګو نه نظر الــــووځی ) د مازیـــــګر ماخام تر مینځـــه چی دی او نه ویـــــــنم ؟ قســــــم دے یاره د وجــــود نه می ځــــیګر الــــووځی!!!
محبت راز ہوتی ہےاسے افشاء نہیں کرنا محبت لازمی کرنا مگر چرچا نہیں کرنا محبت جس پہ نازل ہو وہ دل تو خاص ہوتا ہےاگر مل جائے یہ نعمت اسے ضایع نہیں کرنا,,میرے اجداد کہتے تھے محبت دین کا جُز ہے,تو اپنے دین میں تم بھی,کبھی دھوکا نہیں کرنا اگر عزت ، محبت میں کبھی بھی ایک بچتی ہو تو پھر عزت بچا لینا بہت سوچا نہیں کرنا وفا کی کھیتیوں میں یہ محبت خوب اگتی ہے نہیں ہے شرط پوجا کی مگر بدلا نہیں کرنا محبت کر رہے ہو تم تویہ پیش نظر رکھنا,محبت چھِن بھی جائے تو اِسے رسوا نہیں کرنا,بہت مخلص بہت پیارا اگر جانے کی ضد کر لےتو تم کو مشورہ ہے پھر اُسے روکا نہیں کرنابہت سے کھیل ایسے ہیں جنہیں تم کھیل سکتے ہو محبت کھیل تھوڑی ہےاسے کھیلا نہیں کرنا..