پلکوں کی مُنڈیروں پہ اُتر آتے ہیں چُپ چاپ🌹
غم ایسے پرندے ہیں جو پالے نہیں جاتے🌹
کچھ لوگوں کی ہر دور میں پڑتی ہے ضرورت🌹
کچھ لوگ کبھی دِل سے نِکالے نہیں جاتے🌹
🌹❤🌹
بارہا چونک سی جاتی ہے مسافت دل کی...
کس کی آواز تھی، یہ کس کو بلاتے گزری...
جو اُس کے چہرے پہ رنگِ حیا ٹھہر جائے
تو سانس ، وقت ، سمندر ، ہوا ٹھہر جائے
وہ مسکرائے تو ہنس ہنس پڑیں کئی موسم
وہ گنگنائے تو بادِ صبا ٹھہر جائے
فرحت عباس شاہ


آرام آتا ہے دیدار سے تیرے،
مٹ جاتے ہیں سارے غم میرے❤
A.❤️

اے رگِ جاں کے مکیں تُو بھی کبھی غور سے سن
دل کی دھڑکن ترے قدموں کی صدا لگتی ہے.. 💕💕💕
Good morning ❤️... 💜🥀

فقط کچھ دِنوں کی بات ہے میرے جناب، اگر تم چاہو
ہم تُم کو کہیں بھی کبھی بھی مُیسر نہیں ہوں گے!!!!!
یہ خوش خیالی کی معراج ھے کہ اب بھی ہمیں
یہ وہم ھے ، کہ کہیں کوئی انتظار میں ھے۔
اب میں کسی کے بہکاوے میں نہیں آتی
وہ ایک شخص مجھے اتنا سمجھدار کر گیا ہے☺️

محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں✨
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے

گزرتے وقت کے بہتے دھارے میں
ہم بھی چپ چاپ یوں بہہ جائیں گے
نہیں ہو گا گماں اک آہٹ کا بھی
ڈھونڈنے والے ڈھونڈتے رہ جائیں گے
🔥



اے یاد یار تجھ سے کریں کیا شکایتیں
اے درد ہجر ہم بھی تو پتھر کے ہو گئے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain