Damadam.pk
Mushk@khan's posts | Damadam

Mushk@khan's posts:

Mushk@khan
 

ہم ہیں خیال یار ہے ہم کو جہاں سے کیا
یہ رازِ عشق ہے اسے کہیے زباں سے کیا
پوچھا ہے مجھ سے آپ نے حالِ جنوں مرا
واقف نہیں ہیں آپ مری داستاں سے کیا
گزرے ہیں راہ عشق سے دیوانہ وار ہم
اب اس مقام پر ہیں کہ لوٹیں وہاں سے کیا
بے مانگے ہی قبول ہو جس دل کی ہر دعا
مانگے وہ خوش نصیب ترے آستاں سے کیا
پاکیزگی جمال کی کیسے کریں بیاں
نسبت ہے حُسنِ یار کو حُسنِ بیاں سے کیا
💞💞💞💞

Mushk@khan
 

چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں۔۔
خود پابند رہتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں۔۔
ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے،
برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں۔۔
محبت میں کہیں ہم سے کوئی گستاخی نہ ہوجائے،
ہم اپنا ہر قدم اُسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں۔۔
محسن نقوی

Beautiful People image
M  : آگر تم آن لائن ہو تو میرے پوسٹ پر آو کوئی دو لفظ کہہ ڈالو میری تسکین ہو - 
*ہم ایک گاؤں کے باسی تھے بھولے بھالے تھے* 
 *ہمارے بیچ سبھی کچھ تھا بس ہوس نہیں تھی*
M  : *ہم ایک گاؤں کے باسی تھے بھولے بھالے تھے* *ہمارے بیچ سبھی کچھ تھا بس ہوس - 
Mushk@khan
 

محبت راز ہوتی ہے اسے افشا نں کرنا
محبت لازمی کرنا مگر چرچا نیں کرنا
محبت جس پہ نازل ہو وہ دل تو خاص ہوتا ہے
اگر مل جائے یہ نعمت اسے ضائع نہں کرنا
میرے اجداد کہتے تھے محبت دین کا جُز ہے
تو اپنے دین میں تم بھی کہیں دھوکا نہں کرنا
اگر عزت ، محبت سے کبھی بھی ایک بچتا ہو
تو پھر عزت بچا لینا بہت سوچا نہں کرنا
وفا کی کھتیوں میں یہ محبت خوب اگتی ہے
نہیں ہے شرط پوجا کی مگر بدلا نہں کرنا
محبت کر رہے ہو تم تو یہ پیش نظر رکھنا
محبت چھِن بھی جائے تم اِسے رسوا نہں کرنا
یہ ممکن ہے محبت میں کبھی غلطی بھی ہو جائے
تو لہجہ نرم رکھنا تم اسے کڑوا نیں کرنا
بہت مخلص بہت پیارا اگر جانے کی ضد کر لے
تو تم کو مشورہ ہے پھر اُسے روکا نہں کرنا
بہت سے کھیل ایسے ہیں جنیں تم کھیل سکتے ہو
محبت کھیل تھوڑی ہے اسے کیلا نہں کرنایہ لازم تو نہیں ہے تم ہمارا حال

Mushk@khan
 

کب پلٹ کر وہ تجھے دیدہ تر دیکھیں گے
جانے والے تو فقط اپنا سفر دیکھیں گے🍁
رتجگے صرف تیرے ساتھ مزہ دیتے ہیں
تو نہ ہو گا تو کہاں دوست سحر دیکھیں گے🍁
اسے سے آگے کا ہر اک فیصلہ تجھ پر چھوڑا
جاتے جاتے تجھے ہم ایک نظر دیکھیں گے🍁
اب کرم ہو کہ ستم ہم تو یہی کے ٹھہرے
وہ نہیں ہم جو کسی اور کا در دیکھیں گے🍁
تیرے قدموں سے لپٹتی ہوئی مٹی کی قسم
جب تک آنکھیں ہیں تیری راہ گزر دیکھیں گے🍁
ہم رہیں یا نہ رہیں پر تیرا رستہ پیارے
گاؤں کی ٹوٹی سڑک گاؤں کے گھر دیکھیں گے🍁
شکیل جازب
🍁❤🍁

Mushk khan
M  : Mushk khan - 
Sagar ki baho me muje hn jitni ,ham ko b hn tum se muhabbat hn utni ,
M  : Sagar ki baho me muje hn jitni ,ham ko b hn tum se muhabbat hn utni , - 
Mushk@khan
 

Na koi like na category 🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄

Life Advice image
M  : Mushk khan - 
Mushk@khan
 

بہت مشکل سے سلایا ہے جھانسہ دے کر💐
آسیر ے محبّت کی اب زنجیر نہ ہلآی جائے💐
💐❤💐

Life Advice image
M  🔥 : " روزانہ نہ سہی مگر کبھی کبھی ہی ،وہ شخص مُجھے سوچتا تو ہوگا۔ "💔🙂 - 
Mushk@khan
 

کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ھے
کہاں ھو تُم کہ یہ دل بیقرار آج بھی ھے🍁
وہ وادیاں وہ فضائیں کہ ھم ملے تھے جہاں
میری وفا کا وھیں پر مزار آج بھی ھے🍁
نہ جانے دیکھ کے کیوں اُن کو یہ ھوا احساس
کہ میرے دل پہ اُنھیں اختیار آج بھی ھے🍁
کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ھے
وہ پیار جس کے لئے ھم نے چھوڑ دی دُنیا
وفا کی راہ میں گھائل وہ پیار آج بھی ھے🍁
یقیں نہیں ھے مگر آج بھی یہ لگتا ھے
میری تلاش میں شاید بہار آج بھی ھے🍁
نہ پوچھ کتنے محبت کے زخم کھائے ھیں
کہ جن کو سوچ کے دل سوگوار آج بھی ھے🍁
وہ پیار جس کے لئے ھم نے چھوڑ دی دُنیا
وفا کی راہ میں گھائل وہ پیار آج بھی ھے🍁
کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ھے
کہاں ھو تُم کہ یہ دل بیقرار آج بھی ہے 🍁
حسن کمال
🍁❤🍁

Mushk@khan
 

Be sabab hn ya udasi ya tumhari yad ka fatoor

Sad Poetry image
M  🔥 : تم چاہتے ہو تم سے بچھڑکر بھی خوش رہوں۔۔🙂🦋 یعنی ہوا بھی چلتی رہےاور دیا بھی - 
Mushk@khan
 

غزل
ﮐﯿﺎ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺳﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ
ﮐﺲ ﻗﺮﺽ ﮐﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ ﺍﺩﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ🍂
ﺗﮭﮏ ﮨﺎﺭ ﮐﮯ ﺁ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﮧ ﺗﯿﺮﯼ
ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﺎ ﻣﺤﺴﻦ ﮨﮯ ﮔﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ🍂
ﯾﮧ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ؟ ﯾﻮﺳﻒ ﺳﺎ ﺣﺴﯿﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
ﯾﻌﻘﻮﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺤﻮ ِﻧَﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ🍂
ﺁ ﻃﻮﺭ ﭘﮧ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﮨﮯ ﺑﺎﻗﯽ
ﺷﺎﯾﺪ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺧﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ🍂
ﺷﻤﻊ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻣﺪ ﮐﻮ ﺟﻼﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺳﺮ ِﺷﺎﻡ
ﮨﻮﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﭘﺮﻭﺍﻧﮯ ﻓﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ🍂
ﮐﭽﮫ ﻋﺎﻟﻢ ِﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﻧﮯ ﺩﯾﺎ ﺳﺎﺗﮫ
ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺭﮨﯿﮟ ﺳﯿﻼﺏ ﺯﺩﮦ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ🍂
ﻣﺤﺴﻦ ﮐﻮ ﺷﺐِ ﻭﺻﻞ ﻣﻼ ﺟﺎﻡ ﺑَﻤﺸﮑﻞ
ﮨﻮ ﭘﺎﺋﮯ ﻧﮧ ﭘﮭﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ🍂
محسن نقوی
🍂❤🍂

Good night
M  : Na jane kon hoty hn Jo bazo team lety hn musibat me Sahara kon bnta hn Good - 
Funny joke
M  : Haq samjta hn ab b wo muj phr ,,bhari mhefil me jis ne hat choraya - 
Mushk@khan
 

میری روح میں جو اُتر سکیں
وہ محبتیں مجھےچاھئیں
جو سراب ھوں نہ عذاب ھوں
وہ رفاقتیں مجھے چاھئیں
انہیں ساعتوں کی تلاش ھے
جو کیلینڈروں سے اتر گئیں
جو سمے کے ساتھ گزر گئیں
وھی فرصتیں مجھے چاھئیں
کہیں مِل سکے تو سمیٹ لا
میری روز و شب کی کہانیاں
جو غبارِ وقت میں چُھپ گئیں
وہ حکایتیں مجھے چاھئیں
جو میری شبوں کے چراغ تھے
وھی میری امید کے باغ تھے
وھی لوگ ھیں میری آرزو
وھی صُورتیں مجھے چاھئیں تیری قربتیں نہیں چاھئیں
میری شاعری کے مزاج کومجھے فاصلوں سے دوام دے تیری فرقتیں مجھے چاھئیں
مجھے اور کچھ نہیں چاھیے,یہ دعائیں ھے میرا سائبان کڑی دھوپ میں جو مل سکیں تو یہی چاھتیں مجھے چاھئیں
🌹🌹

سارا شہر چھوڑ کر___❤️_A پسند کیا  ہے تجھ🔥مت کر قبول مگر۔۔۔ داد تو۔۔۔ دے انتخاب کی❤️❤️
M  : سارا شہر چھوڑ کر___❤️_A پسند کیا ہے تجھ🔥مت کر قبول مگر۔۔۔ داد تو۔۔۔ دے -