❤عشق___کب دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے
عشق تو لا علاج ہوتا ہے
عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں
عشق کا اپنا رواج ہوتا ہے______❤
❤____عشق کے عین سے عبادت ہے
عشق روح کا اناج ہوتا ہے
عشق جسموں کو سر نہیں کرتا
عشق کا ذہنوں پر راج ہوتا ہے____❤
___#عشقمیں شاہ فقیر ہوتے ہیں
عشق کانٹوں کا تاج ہوتا ہے عشق میں کوئی حد نہیں ہوتی
عشق میں نہ کل نہ آج ہوتا ہے__❤
❤____#عشق خود ہی ظلم کرتا ہے
عشق خود ہی احتجاج ہوتا ہے___❤
❤❤
زوندونہ زر کوا قیصہ حتمہ کہ۔
نور مے دا یار سرا لنجہ حتمہ کہ۔
پہ بے وفائی مے زان حوڑلے نہ دے۔
مہ دا وفا حپلہ قیصہ حتمہ کہ۔
کاش چیرے مہ محبت کڑے نہ وے۔
زڑگیہ تہ ہم حپلہ دندہ حتمہ کہ۔
آج پھر چاند افق پر نہیں ابھرا محسنؔ
آج پھر رات نہ گزرے گی سُہانی اپنی ..
اپنی آواز کی لرزش پہ تو ۔۔۔۔قابو پا لوں
پیار کے بول تو ہونٹوں سے۔۔۔۔ نکل جاتے ہیں
اپنے تیور تو سنبھالو کہ ۔۔۔۔۔کوئی یہ نہ کہے
دل بدلتے ہیں تو چہرے بھی۔۔۔۔ بدل جاتے ہیں❤️🌹












کون لوٹا ہے یہاں عشق میں غازی بن کر
میں اسے پا نہ سکا عشق مجازی بن کر
میں نے چاہا ہے اسے میر کی اردو کی طرح
وہ مجھے آج بھی ملتا ہے ریاضی بن کر



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain