زندگی میں کچھ ایسے مخلص لوگ ضرور ہوتے ہیں جن کے سامنے بیٹھ کے رو کر اپنی تکلیف کی شدت کو کم کیا جا سکتا ہے ۔ہمیں یقین ہوتا ہے کہ اس اذیت کی شدت کم ہو جائیگی ۔ کچھ یادیں ۔۔کچھ باتیں ۔
تجھ سے جودھیان کاتعلق ھے پکے ایمان کاتعلق ھے میری چپ کاتیری خاموشی سے روح اورجان کا تعلق ھے توسمجھتا ھے میرےلہجے کو اور یہ مان کاتعلق ھے تجھ سے میرے خیال کا رشتہ یعنی وجدان کاتعلق ھے تو رہتا ھے دل میں یوں جیسے گھر سے سامان کاتعلق ھے !!
محبت راکھ ہونے سے.زرا پہلے چلے آنا کہ میرے خاک ہونے سے زرا پہلے چلے آنا بہت کچھ کھو دیا میں نے فقط تیری چاہت میں کہ میری سانس رکنے سے..زرا پہلے چلے آنا سجایا تھا جو اک سپنا تمہارے ساتھ جینے کا میرے سپنے بکھرنے سے..زرا پہلے چلے آنا میری آنکھیں ترستی ہیں تمہاری دید کی خاطر کہ آنکھیں موندھ جانے سے.زرا پہلے چلے آنا ابھی تو عشق باقی ہے ملن کی آس ہے دل میں بھرم کے ٹوٹ جانے سے...زرا پہلے چلے آنا گلے چاہے ہزاروں ہیں محبت صرف تم سے ہے محبت روٹھ جانے سے.زرا پہلے چلے آنا
یاد ہے...؟؟ تُجھ سے بات میں اکثر...!! ساری رات گُزر جاتی تھی...!! لیکن پِھر بھی...!! بات ادهوری رہ جاتی تھی...!! یاد ہے تُجھ سے فون پہ اکثر...!! شَب بَھر چہل، شرارت اور لڑائی...!! چلتی رہتی، چلتی رہتی...!! دِن چڑھ جاتا...!! دِن بَھر تیرے میسج پڑهتے...!! میسج لِکھتے...!! آنکهیں جامِد ہو جاتی تھیں...!! ہاتھ کی پُوریں دُکھ جاتیں...!! دیکھ یہ سارا کھیل تماشہ...!! وقت نے پیچهے چھوڑ دیا ہے... پھولوں جیسا نازک سا دل ۔۔۔۔ تم نے کیسے توڑ دیا ہے !!!
کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں عموما وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں وجہ اک دوست یہ بھی ہے تعلق کو بڑھانے کی کہ ہم دونوں کے آپس میں ستارے ٹھیک ملتے ہیں تمہارا یوں مکر جانا اچانک یوں بدل جانا تو مطلب مجھ کو خوابوں میں اشارے ٹھیک ملتے ہیں ہمیں تو جو ملا اپنا , وہی ڈسنے میں ماہر تھا نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں محبت کے بڑے ہم نے عجب دستور دیکھے ہیں منافع تو نہیں ملتا خسارے ٹھیک ملتے ہیں شب بخیر Allah hafiz
I m pashtoon jesy hm sub ki ezat karty. Ezat se bat krty kio k hame pata yaha sub waqt guzarne ate koi kisi ka rishtedar nhi kia panjabi kia saraiki kia Baloch kia Sindhi agr koi ye samjta k ham bewaqoof hn tu thik samjta mgr kisi ko ye haq nhi k 2 bate karne se bad me hamara mazq urai ya bad alfaz se hame yad kare 🙄😏😏😏😏😏😏understand
تجھ سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی!! ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی!! اب جو اداس طبعیت ہے رونا کیسا؟؟ پہلے بھی میری کوئی شام سہانی کب تھی!! ہو گئی عمر رسیدہ تو خیال آیا !! ہم پے آئی وہ چند روز جوانی کب تھی۔۔ ہم نے جینے کی تمنا ہی چھوڑ دی ورنہ!! زندگی ہم سے میرے دوست بیگانی کب تھی!! اب تیرے ہجر کو تہہ دل سے تسلیم کروں!! پہلے بھی قرب میں تیرے آسانی کب تھی!! میری تصویر جلاتے ہوئے کچھ سوچنا تھا !! ہاں تیرے پاس وہ میں تھا نشانی کب تھی تجھ کو غم نا ہوا اس کے بچھڑنے کا!! تھی تیری مطلبی محبت روحانی کب تھی! پروین شاکر!good morning 💔💔