آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو____!!
کہ وہ کسی اور کو نہ چاہے_____!!💔😥
یاد ماضی میں جو آنکھوں کو سزا دی جائے
اس سے بہتر ہے کہ ہر بات بھلا دی جائے
جس سے تھوڑی سی بھی امید زیادہ ہو کبھی
ایسی ہر شمع سر عام بجھا دی جائے
میں نے اپنوں کے رویہ سے یہ محسوس کیا
دل کے آنگن میں بھی دیوار اٹھا دی جائے
میں نے یاروں کے بچھڑنے سے یہ سیکھا محسن
اپنے دشمن کو بھی جینے کی دعا دی جائے
❤️
. 💯 تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں بلکہ، 😌
. 🥰 عزت کے محتاج هوتے ہیں. 😘
. ❣ جتنی عزت دی جاۓ 🌷
. 💯 اتنے ہی گہرے ہوتے ہیں 🥰
. 💓 اور یہ رشتے 🌸
. 🥀 خوبصورت آواز ❣
. 🌹 اونچے مرتبے 💯
. 🌺 اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے بلکہ 🙃
یہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے اعتماد سے بنتے ہیں 💓
❤⃝✮͢͢
Good night
❤️
کبھی کبھی انسان کو وہ رشتے بھی تھکا دیتے ہے۔۔
جو اُسکا سکون ہوتے ہے😔💔🔥
میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں
ورنہ کون ہے جو چاہت کا طلب گار نہیں
میں تو سراپاۓ محبت ہوں مگر پھر بھی دوست
مجھے اس لفظ " محبت " کا اعتبار نہیں
عذاب دید میں ___ آنکھیں لہو لہو کر کے
میں شرمسار ہوا ___ تیری جستجو کر کے!!!
سنا ہے شہر میں زخمی دلوں کا میلہ ہے
چلیں گے ہم بھی مگر __ پیرہن رفو کر کے!!!
یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کر کے!!!
اجاڑ رت کو _____ گلابی بنائے رکھتی ہے
ہماری آنکھ تری دید سے ____ وضو کر کے!!!
کوئی تو حبس ہوا سے یہ پوچھتا محسن
ملا ہے کیا اسے __ کلیوں کو بے نمو کر کے!!!
✍️🌹محسن نقوی🌹
جلتے دیے کے سامنے
جھونکا ہوا کا دیکھ کر
تم کیوں اداس ہو گئے
موسم خزاں کا دیکھ کر
تم دکھوں کے سوز کا
موسموں کے روگ کا
درد مت سہا کرو
اداس مت ہوا کرو
یہ درد ہیں حیات کے
کچھ رنگ کائنات کے
کچھ دکھوں کی تیز بارشیں
کچھ پھول ہیں نشاط کے
تم پھول بس چھوا کرو
اداس مت ہوا کرو
Good night👑😇
ﮐﺒﮭﯽ ﯾﻮﮞ ﺟﻮ ﮨﻮ ﮐﺴﯽ ﺩﻥ ﺍﮔﺮ ,
ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺮ ﺭﺍﮦ ﻣﻠﮯ ,
ﻣﯿﮟ ﮨﺰﺍﺭ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﺮ ,
ﯾﮧ ﺟﻮ ﭼﻠﺘﺎ ﻭﻗﺖ ﮨﮯ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﻭﮞ ,
ﯾﮧ ﺟﻮ ﮔﺮﺩﺷﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﯽ ,
ﺍﺳﯽ ﺍﮎ ﻟﻤﺤﮯ ﭘﮧ ﺭﮐﯽ ﺭﮨﯿﮟ ,
ﻣﯿﮟ ﺗﮑﺎ ﮐﺮﻭﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﺟﺬﺏ ﺳﮯ ,
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﻋﺸﻖ ﺳﮯ ,
ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﻮ ﺳﻤﯿﭧ ﻟﻮﮞ ,
ﻣﯿﮟ ﺣﺼﺎﺭ ﺟﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺠﺎ ﺭﮐﮭﻮﮞ ,
ﻧﺎ ﺗﻮ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﮯ ، ﻧﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﻮﮞ .
ﺗﻮ ﺟﻮ ﭘﺎﺱ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺟﯽ ﺳﮑﻮﮞ ,
ﺗﻮ ﺟﻮ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﻧﺎ ﺟﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ ,
ﮐﺒﮭﯽ ﯾﻮﮞ ﺟﻮ ﮨﻮ ,
ﮐﺴﯽ ﺩﻥ ﺍﮔﺮ . ! ,ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﺗﻮ ﺟﻮ ﻧﺎ ﻣﻠﮯ ,ﻣﯿﮟ ﮨﺰﺍﺭ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﺮ
ﯾﮧ ﺟﻮ ﭼﻠﺘﺎ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﻭﮞ ,
ﯾﮧ ﺟﻮ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﻧﺲ کے ,
ﺗﯿﺮﯼ ﺩﻭﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﮨﺎﺭ ﺩﻭﮞ ,
ﺗﻮ ﺟﻮ ﭘﺎﺱ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺟﯽ ﺳﮑﻮں .
ﺗﻮ ﺟﻮ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ، ﻧﺎ ﺟﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ


کوئی دل کی خوشی کیلئے تو کوئی دل لگی کے لئے۔
ہر کوئی پیار ڈھونڈتا ہے یہاں۔ اپنی تنہا زندگی کے لئے
••••🌺🥀❤️🌷•÷•🌷❤️good night
میں کس طرح سے گزاروں گا عمر بھر کا فِراق
وہ دو گھڑی بھی جُدا ہو تو جان جاتی ہے!!!!
یہ نامُردا محبت بھی قاتلوں کی طرح......!!!!
ضرور چھوڑ کر کوئی نشان جاتی ہے.....!!!!!
❤❤


محبتوں کا___ ہر ایک لمحه!!!
وصال هوگا____ یہ طے ہوا تھا.!!!
بچھڑ کے بھی____ ایک دوسرے کا !!!
خیال ہو گا یہ طے ہوا تھا.____!!
وہی ہوا نہ ____بدلتے موسم میں !!!
تم نے ہم کو ____بھلا دیا.!!!!
کوئی بھی رت ہو نہ چاہتوں پہ !!!!
زوال ہو گا یہ طے ہوا تھا.____!!!!💔
😔💔Good night


یوں مسلسل مجھے__تکنے کی نہ عادت ڈالو💞
یہ نہ ہو ۔۔۔۔۔آنکھ جو جھپکو تو بکھر جاؤں میں
یہ میری عمر۔۔۔۔۔۔فقط چاہ میں تیری گزرے❤️
مر نہ جاؤں ۔۔۔۔۔۔جو تیرے دل سے ا تر جاؤں میں❤️❤️❤️
❤
بس اِک شخص ہی کُل کائنات ہو جیسے
نظر نہ آئے تو دن میں بھی رات ہو جیسے
میرے لبوں پہ تبسم معجزن ہے اب تک
کہ دل کا ٹوٹنا ذرا سی بات ہو جیسے
شبِ فراق مجھےآج یوں ڈراتی ہے
تیرے بغیر میری پہلی رات ہو جیسے
اُس کی یاد کی یہ بھی ایک کرامت ہے
ہزار میل پہ ہو کہ بھی ساتھ ہو جیسے
تیرا سلوک مجھے روز زخم تازە دے
کسی کو پہلی محبت میں مات ہو جیسے
ہمارے دل کو کوئی مانگنے نہ آیا عدمؔ
کسی غریب کی بیٹی کا ہاتھ ہو جیسے
عبدالحمید عدم

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain