اس نے کہا کیا چاہتی ہو۔۔۔۔؟ میں نے کہا۔۔۔۔ فقط تمہاری محبت ۔۔۔۔۔ پھر محبت کی اس شرط پر ۔۔۔۔میں نے اس سے اس کی محبت بھی مانگنی چھوڑ دی۔۔۔ پھر اس نے کہا اب کیا۔۔؟؟ میں نے کہا تھوڑا سا وقت ۔۔۔۔۔ اس کے بے زار لہجے کے بعد میں اس۔۔۔۔ کے وقت سے بھی دستبردار ہو گئی ۔۔۔۔ اب میں ان لمحوں میں جتی ہوں ۔۔۔۔۔جو اس کے ساتھ تھے ۔۔۔ میری یکطرفہ محبت 😔
اِک خیال ❤ سنو!!! ❤ ایک قہقہ ادھار دو نا کِھلکھلانے کو جی چاہتا ہے❤ کیوں نا ہو جائے اِک میٹھی سی مسکراہٹ پھر سے مسکرانے کو جی چاہتا ہے❤ کچھ نہ پوچھو کہاں ہوں میں خود کو خود سے ہی چُھپانے کو جی چاہتا ہے❤ مدت ہوئی خود سے ملے ہوئے مجھے پھر سے ملنے ملانے کو جی چاہتا ہے❤ وہ جو محبت میں مِٹ جانے کو تیار بیٹھے ہیں ان کو بھی آزمانے کو جی چاہتا ہے.❤