تم کو معلوم ہے فرحتؔ کہ یہ پاگل پن ہے
دور جاتے ہوئے لوگوں کو بلاتے رہنا
🖤🐺
اک لا حاصل کا ملال ھے ورنہ ! !
مجھے کب کوئی شعر کہنا تھا 💔
یہ نارسائی، یہ بےگانگی، یہ دوری، یہ چُپ
بہت طویل اگر ہو گئی، تو کیا ہوگا
تمہارے دھیان کے سائے میں جاگنے والی
جو تھک کے آخرِ شب سو گئی، تو کیا ہوگا
Mushk

نظر کے سامنے رہنا نظر نہیں آنا
ترے سوا یہ کسی کو ہنر نہیں آنا
یہ انتظار مگر اختیار میں بھی نہیں
پتہ تو ہے کہ اُسے عمر بھر نہیں آنا
Mushk

کسی سمندر میں اتری ہوئی اک شام کی طرح🌙
تم بہت دلکش ہو آپنے نام کی طرح❤


تم اس درد کی کیفیت کیسے بیان کر سکتے ہو؟
جس میں تم بولنا چاہتے ہو !
چیخنا چاہتے ہو!
شور مچانا چاہتے ہو!
اتنی شدت سے اپنا درد بیان کرنا چاہتے ہو کہ برسوں
سے بہرے لوگ بھی تمہاری آواز سننے لگ جائیں!
مگر تم بول نہ پاؤ
چیخ نہ سکو!
تمہاری آواز حلق میں اٹکی رہ جاۓ
تمہارا درد آنکھوں کی نمی بن کر تمہاری پلکوں کو بھگو جائے
اور تم بس مسکرا کر رہ جاؤ!
اس ازیت کو کوئی نہیں سمجھ سکتا!
💞ہر خوشی سے خوب صورت۔۔۔۔۔۔۔تیری شام کر دوں💞
💗اپنا پیار میں صرف۔۔۔۔۔۔۔۔تیرے نام کروں💗
❣️مل جائے اگر۔۔۔۔۔دوبارہ یہ زندگی❣️
💕ہر بار یہ زندگی۔۔۔۔۔۔۔ تیرے نام کروں
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ایک مِڈل کلاس لڑکی جب اُداس ہو تو وہ خُود کو کسی کمرے میں بند کر کے (سَیڈ میوزک) نہیں سُنتی بلکہ کبھی نہ ختم ہونے والے گھر کے کاموں میں خُود کو مصروف کر لیتی ہے اور کسی کو پتہ بھی نہیں چلتا کے بابا کی یہ گڑیا کام کرنے کے بہانے سے رو رہی ہے.mushk😢

🥀🥀💞محبت میں حرف با حرف مجھے مانگنا نہیں آتا
میں نے آداب دعا سے بہت آگے تجھے چاہا ہے🥀🥀💞❤️dill❤️

ﻧﯿﺎﺯِ ﻋﺎﺷِﻘﯽ ﮐﻮ ﻧﺎﺯ ﮐﮯ ﻗﺎﺑِﻞ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ،،!!!
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺩِﻝ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ، ﺍﺏ ﺁﭖ ﮨﯽ ﮐﺎ ﺩِﻝ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ،،
ﺍﻟﮩٰﯽ ﺍﯾﮏ ﺩِﻝ ﮨﮯ، ﺗُﻮ ﮨﯽ ﺍِﺱ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﺩﮮ،،
ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﺩِﻝ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﮨﻢ ﺍﭘﻨﺎ ﺩِﻝ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ،،،!!!😋😘😘❤️❤️❤️dill

Asalam o alaikum Subah bakhair all guys
تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھ کو
اداسی ہِجر میں منہ، نوچتے ہوئے گزری
کسی کے پاس میسر تھے یار پورے تم
کسی کی رات٬ تمہیں سوچتے ہوئے گزری
🖤Good night
💞میری چاہت ہے وہ میری انا بھی ہے💞
💞میری خاموش لہجوں کی وہ ایک سدا بھی ہے💞
💞رہتا ہے صبح و شام وہ میرے وجود میں💞
💞میری آواز میرا لہجہ میری ادا بھی ہے💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain