Damadam.pk
Mushk@khan's posts | Damadam

Mushk@khan's posts:

Mushk@khan
 

تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم.
تو نے دیکھی بھی ہے جلتی ہوئی حسرت کوئی؟
سانس رکتا ہے لہو نبض میں جم جاتا ہے
تو نے دیکھی بھی ہے مرتی ہوئی قربت کوئی.
💔

Mushk@khan
 

اور پھر میں نے اسے ایک وقت میں ایک سے زائد محبتیں نبھاتے بھی دیکھا

Good night
M  : Good night - 
Sad Poetry image
M  🔥 : Zindagi our kux b nhi Teri Meri khani hn aik piyar ka magma hn mujo ki - 
Mushk khan
M  : Mushk khan - 
Good night
M  : Good night - 
Mushk@khan
 

*🙂💔کبھی کبھی کچھ بھی نہی بچتا ہمارے پاس .. سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پہ چہرہ رکھ کر ہم پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں اور شاید یہی _______💔🙃*
بے بسی کی آخری حد ہے ...
.....💔

Mushk@khan
 

کچھ رشتے کراۓ کے مکان کی طرح ہوتے ہیں انہیں جتنا مرضی چمکا لو سجا لو کتنی ہی.
دیکھ بھال کر لو مگر وہ کبھی اپنے نہیں ہوتے

Mushk khan
M  : Mushk khan - 
Beautiful Nature image
M  : Good morning all - 
Sad Poetry image
M  : Good night - 
Mushk@khan
 

اِک کسک دل کی دل میں چھبی رہ گئ
زندگی میں تمہاری کمی رہ گئ
میں بے روکا نہیں وہ چلا بھی گیا
بے بسی دور تک دیکھتی رہ گئ
اِیک میں ایک تو ایک دیوار تھی
ذندگی آدھی آدھی بٹی رہ گئ
رات کی بھیگی بھیگی چھتوں کی طرح
میری پلکوں پہ تھوڑی سی نمی رہ گئ

Mushk@khan
 

میرے وجود میں__ کاش تُو اُتر جائے 🔥
میں دیکھو آئینہ ___اور تُو نظر آئے💞
تُو ہو سامنے اور یہ ___وقت ٹھہر جائے❤️
ہائے یہ زندگی---- تُجھے __دیکھتے ہی گزر جائے 💕dil❤️

Mushk@khan
 

کسی کمزور لمحے میں !!
اگر میں کہہ پڑوں تم کو،
مجھے تم سے محبت ہے
تو ہنس کر ٹال دینا بات میری اور بتانا کہ !!
محبت جن سے ہوتی ہے ،
انہیں آگاہ نہیں کرتے
کہ آگاہی محبت میں ، گویا موت ہوتی ہے
محبت نام ہے خاموش جذ بے کا،
سسکنے کا، تڑپنے کا، سلگنے کا،
اگر بتلاؤ گے محبوب کو چاہت کے بارے میں !
وہ تم کو چھوڑ جاۓ گا
وہ تم کو خاص سے یکدم ہی بلکل عام کر دے گا
سواے ہمدم!
لگاؤ دل کو تم سو بار ، لیکن دھیان یہ رکھنا
تمہارے دل میں جو ٹھہرے،
اسے یہ مت بتانا، وہ تمہارے دل کا باسی ہے
اسے یہ مت بتانا کہ ، بغیر اسکے اداسی ہے
اسے با لکل نہ جتلانا کہ تم کو اسکی چاہت ہے
اسے با لکل نہ بتلانا....!!!
تمہیں اس سے محبت ہے

Mushk@khan
 

Zama da zra da sar azgiya ,,nade westy sham nade hal wayaly shm

Attitude Poetry image
M  : Zai che maty maty Aine ratoly ko - 
Mushk@khan
 

میں نے پِھر خُواب نہیں نِیند سے رِشتہ رکھا
یہ مُحبّت میں میری آخری پسپائی تھی💔

Mushk@khan
 

*بعض اوقات وہ اذیت لِکھی بھی نہیں جاتی ، جو محسوس ہورہی ہو ۔"* 🖤
__✨🙂

Sad Poetry image
M  : Mushk khan - 
Good morning
M  : Good morning -