کبھی یہ دعویٰ کہ وہ میرا ہے فقط میرا ہے
کبھی یہ دعا کہ اسے مل جائیں سارے جہاں کی خوشیاں
کبھی یہ خوف کہ خوش وہ میرے بنا تو نہیں
کبھی یہ تمنا کہ بس جاؤں اس کی نگاہوں میں
کبھی یہ ڈر کہ اس کی آنکھوں کو کسی نے دیکھا تو نہیں
کبھی یہ خواہش کہ زمانہ ہو منتظر اس کا
کبھی یہ وہم وہ کسی سے ملاتو نہیں
کبھی یہ آرزو وہ جو مانگے مل جائے اسے کبھی یہ وسوسے کہ اس نے میرے سوا کچھ مانگا تو نہیں
کبھی یہ ڈر کہ وہ مجھ سے جدا تو نہیں
میں تیرے بعد کوئی تیرے جیسا ڈھونڈتی ہوں
جو بے وفائی کرے اور بے وفا نہ لگے
میں اِس لیے بھی اُداسی میں ہنسنے لگتی ہوں
کہ مجھ میں اور کسی شخص کی فضا نہ لگے
ہزار عشق کرو لیکن اتنا دھیان رہے
کہ تم کو پہلی محبت کی بدعا نہ لگے











تعلقات کو نبھانے کے لئے عہد و پیماں کی ضرورت نہیں ہوتی، ضرورت ہوتی ھے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی، وہ تعلق چاہے دوستی کا ہو، محبت کا ہو، خون کا ہو یا احساس کا💔💔💔💯🥀






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain