جس نے بھی ہنس کے بات کی تُو نے گلے لگا لیا
بھیڑ میں کیا پتہ چلے میرا رقیب کون ہے🤬
تُو بھی مریض ہجر تھا تجھ کو بھی تو شفا ہوئی
اپنے مریض کو بتا، تیرا طبیب کون ہے 😒



"ساری دنیا کے رواجوں سے بغاوت کی_ تھی"
"تم کو یاد ہے جب میں نے محبت کی تھی"
"اسے راز دان سمجھ کر بتایا تھا حال___دل"
پھر اس شخص نے مجھ سے عداوت کی تھی
"جب تیری یادوں نے آنکھوں کو بھگویا__ تھا"
"میں نے اک نام کی تسبیح پہ تلاوت کی تھی"
" اس کو چھوڑ کر ہنستے ہوئے گھر_____ آ کر"
"اتنا روئے تھے کہ آنکھوں نے شکایت کی تھی"
میرے اجڑنے کا سبب جب بھی کسی نےپوچھا"
"میں نے بس اتنا بتایا کہ____ محبت کی تھی"
💔💔

ادراک محبت ، ایک ایسا سوز ہے جس کے ظاہر ہونے کے بعد کوئی ذی روح اپنے حواس میں نہیں رہتی ، سب بدل جاتا ہے ، ایسا لگتا ہے جیسے ہر طرف پھول کھل گۓ ہوں ، خزاں میں بھی کھلتے گلاب نظر آتے ہیں ۔ انسان ایک ایسے پنچھی کے مانند بن جاتا ہے جس کے ابھی نۓ نۓ پر آۓ ہوں ۔۔
اور ارداد محبت ، ایک ایسی تلخ حقیقت ہے جو اس اڑتے ہوۓ پنچھی کے پر کاٹ کر اسے زمین پر پھیک دے ، جو انسان کے دل و دماغ کو مفلوج کرنے کیلۓ کافی ہے۔
تماشئہ زیست۔
جولیا راجپوت ۔

جس کا جی چاہتا ہے اُنگلی پر نچا لیتا ہے
جیسے بازار سے منگوائے ہوئے لوگ ہیں ہم
😷


دا بیلتون په توره شپه کے دا یو وران کور په تیارهٔ کے
ستا سپوگمۍ سپوگمۍ یادونه زما ستورى ستورى اوښکے
کتنا پرکیف ہے ناں
توقعات دفنا آنا،
مٹی ڈال دینا محبتوں پر،
خود کو منا لینا،
نفرتوں کو پی جانا،
موت کو ہی جی جانا🥀🌚

✨❤🥀 وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں...،🙃 پھر کیا نصیب، کیا
مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں



تم مری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاؤ گے
ان کہی بات کو سمجھو گے - تو یاد آؤں گا!!!
ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے
صفحہء زیست کو پلٹو گے تو یاد آؤں گا!!!
میری خوشبو تمہیں کھولے گی گلابوں کی طرح
تم اگر خود سے نا بولو گے تو یاد آؤں گا!!!
آج تو محفل یاراں -- پہ ہو مغرور بہت
جب کبھی ٹوٹ کے ----- بکھرو گے تو یاد آؤں گا!!!
شال پہنائے گا اب کون -------- دسمبر میں تمہیں
بارشوں میں کبھی ----- بھیگو گے تو یاد آؤں گا!!!
حادثے آیئں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال
کسی دیوار کو تھامو گے ---------- تو یاد آؤں گا!!!
اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی
تم سیاہ رنگ جو پہنو گے -- تو یاد آؤں گا!!!
شاعر🌹وصی شاہ🌹

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain