اُسے عشق کسی اور سے تھا💔 میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اُسے وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے ، مجھے اب بھی ہوں تری امان میں ، کیا 🥀 یوں جو تکتا ہے آسمان کو ____ تُو کوئی رہتا ہے آسمان میں _____کیا یہ مجھے چین کیوں نہیں__ پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا🖤
میں اک مزاج کا قائل نہیں تھا سو میں نے کسی کو تھوڑا ذیادہ۔۔! کسی کو کم چھوڑا🥀 تیری وفا سے میں اتنا ڈرا کہ پھر میں نے جسے بھی اپنے قریں پایا۔۔ایک دم چھوڑا😢