لڑکیاں شہزادیاں ہوتی ہیں😍 اور شہزادیاں اپنے لئے ساتھی ڈھونڈنے نہیں نکلتیں✌️ انکا اپنا وقار ہوتا ہے وہ اپنے وقار سے نیچے نہیں گرتیں 🥰 شھزادے خود انہیں لینے آتے ہیں بڑے ہی مان کے ساتھ _*"🥀 اللّه پاک ہر شہزادی کو جھوٹی محبت سے محفوظ رکھے _ Mushk khan
باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے خود بھی رویا وہ بہت ہم سےکنارہ کر کے سوچتا رہتاہو ں تنہائی میں انجام خلوص پھر اسی جرم محبت کو،،،، دوبارہ کرکے جگمگادی ہیں تیرے شہر کی گلیاں میں نے اپنے ہر اشک کو،،،، پلکوں پہ ستارہ کرکے دیکھ لیتے ہیں چلو حوصلہ اپنے دل کا اور کچھ روز تیرے ساتھ گزارہ کرکے ایک ہی شہر میں رہنا،، مگر ملنا نہیں دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارا کر کے