کہتے ہیں مرد رو نہیں سکتے🙂 میں بتاؤں....❤ عورتیں بھی نہیں رو سکتیں🥀 وہ صرف اس دُکھ پر روتی ہیں🖤 جس پر انہیں رونے کی اجازت دی جاتی ہے✨ اور باقی دُکھ.....🥺 آنسو اندر ہی اندر کہیں گرتے ہیں😶 اور رُوح کو گھائل کرتے ہیں😔💯
۔ ۔یہ آرزو ہــــــے وفا بن کــــــے تیــــــرے ساتھ رہوں دھڑکتے دل کی صدا بن کــــــے تیرے ساتھ رہوں🌺🥀 جو میری روح کو بخشی ہــــــے تیـــری چاہت نے میں اس خوشی کا صلہ بن کے تیرے ساتھ رہوں🌺🥀 ملوں بہــــــار کــــــی ماننــــد ہر زمیـں پہ تجھے ہر آسماں پہ گھٹا بن کــــــے تیـــــرے ساتھ رہوں🌺🥀 میرے لبوں سے جسـے موت بھی نہ چھین سکے وہ زندگی کی دعا بن کــــــے تیــرے ساتھ رہوں🌺🥀 💝💝💝Mushk 💕💖❤️
کبھی دل چاہتا ہے ناں کہ زندگی میں کوئی تو ایسا ہاتھ ہو کہ جسے انسان جب چاہے بِنا اجازت تھام لے…❤ کوئی محبت بھرا دل ہو جو ہر درد سمیٹ لے…کوئی ایسی آنکھیں ہوں جو ہمیں اندر تک پڑھ لینے کا ہنر جانتی ہوں…❤
آج ہلکی ہلکی #بارش ہے💞 اور سرد ہوا کا رقص بھی ھے، آج #پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں اور ان میں تیرا #عکس بھی ہے،💞 آج #بادل گہرے گہرے ہیں💞 اور #چاند پہ لاکھوں پہرے ہیں، کچھ ٹکڑے تمھاری یادوں کے💞 بڑی دیر سے #دل میں ٹھرے ہیں، میرے دل پہ یوں تم چھائے ہو آج #یاد بہت تم آئے ہو۔۔💞۔ ❤❤❤❤❤ 💞💞💞💞💞