جس دن کتابِ درد کی تکمیل ہوگئ.....
رکھ دیں گے زندگی تیرا بستہ اتار کر......

وہ لوگ بھی کس درد سے گزرے ہوں گے
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہوں گے


اِسی گمان نے کبھی نا لوٹنے دیا مجھے .......!
نہ جانے اُس کو میرا انتظار .........ہو نہ ہو !،
مگر یہ طے ہے کہ میں اُس کے غم میں رہتا ہوں
میرے لئے وہ بے قرار.. ہو نہ ہو ،!
میں دھوپ بن نہیں سکتا وصی کسی کے لیے
میرے لیے کوئی ابرِبہار.. ہو نہ ہو.
💘💘

تم اب اعتبار کی باتیں کرنے لگے ہو۔۔۔؟
میں اب تالا لگا کر تین بار کھینچتی ہوں۔۔۔🔥
👑Mushk khan


#انتظار🖤
کوئی مجھ سے پوچھے کے تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا؟ تو میں بغیر رکے کہوں گی " انظار" کبھی کیسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا کبھی کیسی دعا کی قبولیت کا اور کبھی کیسی بہت اپنے کے لوٹ آنے کا🌸🥀
مشک

تجھ کو لگتا ہے کہ تن دھونے سے تو پاک ہوا
تجھ پہ واجب ہے ابھی غسل تری سوچوں کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔


ٹھوکر محبت کی ہو یا وقت کی
وہاں بیٹھ کر سوگ نہ منائیں
اٹھ کر آگے بڑھے
آنے والا دن گزرے ہوئے دن سے بہتر ہو گا
" جگہ جگہ منہ مارنے والے کہیں کے نہیں رہتے ، پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت! ۔ " 🖤🙂
آندھیاں یوں چلیں کہ دل اجڑ کے رہ گیا
ا ویکھ غالب مرشد دی اکھ اچ کی پے گیا😅😅🙆🙆😂😂
😂😂😂


مرحلے شوق کے دُشوار ہُوا کرتے ہیں!!!
سائے بھی راہ کی دیوار ہُوا کرتے ہیں!!!
وہ جو سچ بولتے رہنے کی قسم کھاتے ہیں!!!
وہ عدالت میں______گُنہگار ہُوا کرتے ہیں!!!
صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو!!!
کچھ سوالی بڑے_________خودار ہُوا کرتے ہیں!!!
وہ جو پتھر یونہی رستے میں پڑے رہتے ہیں!!! اُن کے سینے میں بھی شہکار ہُوا کرتے ہیں
صبح کی پہلی کرن جن کو رُلا دیتی ہے
وہ ستاروں کے___عزادار ہُوا کرتے ہیں!
جن کی آنکھوں میں سدا پیاس کے صحرا چمکیں!!!
در حقیقت وہی__فنکار ہُوا کرتے ہیں!!!
شرم آتی ہے کہ دُشمن کِسے سمجھیں
دُشمنی کے بھی تو معیار ہُوا کرتے ہیں!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain