سنو۔۔۔۔۔۔!!! جانتے ہو۔۔۔۔۔۔۔!!! محبت کیا ہے۔۔۔۔۔!!! میں بتاوں کہ محبت ہے کیا۔۔۔۔۔؟؟؟ محبت میں کوئی شرط نہیں ہوتی، کوئی زبردستی نہیں....!! محبت صرف کی جاتی ہے، ہو جاتی ہے، چاہے دوسرا کرے نہ کرے- محبت ایک ہاتھ کی تالی ہے اس میں نہ شکوے کی گنجائش ہے نہ شکایت کی- نہ وفا کی شرط ہے نہ بے وفائی کا گلہ- محبت لین دین نہیں صرف دین ہے- دل مضطر سے کہہ دو تھوڑے تھوڑے سب مزے چکھے ذرا بہکے.ذرا سنبھلے.ذرا تڑپے.ذرا ٹھہرے محبت بس محبت ہے!!
خوبصورتی کا چہرے اور رنگ سے کیا تعلق۔۔؟؟ میں نے تو خوبصورتی مسکراہٹ میں دیکھی ہے۔۔۔لہجے کی میٹھاس میں دیکھی ہے۔۔۔ سکون دینے والے چند الفاظ میں دیکھی ہے سسکنے والے دلوں کے قہقہے میں دیکھی ہے ۔۔۔ خلوص میں دل سے ہاتھ تھامنے میں دیکھی ہے۔۔خاموشی سے محبت کرنے والے جذبات میں دیکھی ہے غلطی کے بعد معاف کرنے میں دیکھی ہے عورت کے صبر میں دیکھی ہے اور مرد کو کرب کے لمحات میں روتے ہوۓ نماز پڑھنے میں دیکھی ہے حالات اور جذبات بدصورت ہو سکتے ہیں مگر میں نے کھبی کسی انسان کو اپنی ذندگی میں بدصورت نہیں دیکھا خواہ وہ مرد ہو یا عورت۔
تم کسی روز مجھے،،،، ملنے کو آ جاؤ گے میں یوں خوش فہمیوں سے کام تو نہیں لیتی میرے ہر شعر کا، ہے تم سے تعلق لیکن تم یہ دیکھو میں تمہارا نام تو نہیںی لیتی..!! Block
مسکراھٹ ادھار دینا ذرا کچھ ستارے خریدنے ہیں مجھے🌹 ایک آنسو کا مول کیا لو گے آج سارے خریدنے ہیں مجھے🌹 بول تتلی کے دام کتنے ہیں رنگ پیارے خریدنے ہیں مجھے🌹 سر خوشی میں جو بیچ آیا تھا غم وہ سارے خرید نے ہیں مجھے🌹 زندگی کے جوار بھاٹے سے کچھ شرارے خریدنے ہیں مجھے🌹 میں سمندر خرید بیٹھا ہوں اب کنارے خریدنے ہیں مجھے🌹 گلزار 🌹❤🌹
کبھی کبھی ۔۔۔ !!! محسوس ھوتا ھے ۔۔۔!!! لفظ بھی ۔۔۔!!! لمس رکھتے ھیں ۔۔۔!!! 💐 کوٸ بات پڑھ کر ۔۔۔!!! مسکرا دینا۔۔!!!☺️ اورکسی ۔۔!!! تحریر پر آنکھیں نم ھو جانا۔۔!!!😔 کسی بات پہ دل کا دھڑکنا ۔۔۔!!! اسی بات کی دلیل ھے ۔۔۔!!! ھے ناں ۔۔۔!!! لفظ بھی لمس رکھتے ھیں ۔۔۔!!!♥️ 🍂
چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں خود پابند رہتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں🌹 ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں🌹 محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہوجائے، ہم اپنا ہر قدم اُسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں🌹 🌹❤🌹
میں اُسے بُھولوں بھی تو بُھولوں کیسے ؟ وہ تو اک خواب ھے میں خواب کو چُھو لُوں کیسے ؟🌹 اُس کی تصویر سے منسوب ھیں آنکھیں میری میں کسی اور کو دیکھوں بھی تو دیکھوں کیسے ؟🌹 وہ میری سوچ کے پردے میں چُھپا بیٹھا ھے میں کسی اور کو سوچُوں بھی تو سوچُوں کیسے ؟🌹 🌹❤🌹
.مجھے اتنا بتا جاؤ..کبھی جب رات گہری ہو..خموشی ہر سو ٹھہری ہو.. ہو اتنا گہرا سناٹا..کہ اپنی دھڑکنیں سن لو.. ہو بس ننھی سی کچھ جھلمل ستارے ٹمٹاتے ہوں..یا کوئی نرم سا جھونکا.. کہ پتے سرسراتے ہوں..تمہارا ذہن خالی ہو.. غم دوراں, غم جاناں, نہ اس میں کوئی الجھن ہو.. بہت پر کیف سا عالم.. جو توڑے ضبط کا موسم .. اسی انجان سے پل میں.. کسی کمزور لمحے میں.. بس اک پل کو, گھڑی بھر کو.. شعوری , لاشعوری سی.. پلک جھپکے تمہاری جب.. کیامیری. یاد آتی ہےgood night
کبھی انتظار لمحہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرِ شام رکھ دیا ہے کبھی دل اٹھا کے ہم نے ، ترے نام رکھ دیا ہے کبھی جسم و جاں جلا کے تری رہ گزر سجا دی کبھی دل چراغ جیسا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لبِ بام رکھ دیا ہے ترے رُخ کی چاندنی کا ، کبھی نام صبح رکھا تری چشمِ سُر مگیں کا ، کبھی شام رکھ دیا ہے مرے شعر شعر میں ہیں ترے خدّ و خال روشن ترا نقش نقش ہم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرِ عام رکھ دیا ہے تجھے سانس سانس بُننا ، یہی مشغلہ ہے دل کا یہی بندگی چُنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی کام رکھ دیا ہے...🌹💓💕 Mushk
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain