میں نے سوچا تھا
آپ آئیں گے تو رو دوں گی!
آپ پوچھیں گے
تو سب حال کہہ دوں گی
کہہ دوں گی
کہ کتنے دن ہوئے سوئی نہیں،
وہ کون سی بھول ہے
جو ہوئی نہیں؟
کتاب فریج میں،
شلیف میں گلاس رکھا
پیر کا دن خط میں جمعرات لکھا۔
سہیلی سے شکوہ کرنا تھا
اسے سپاس لکھا،ٹی وی پر گیت تھا، اذان نہیں
میں نے چونک کر آنچل سر پر رکھا۔کیا حال کر دیا میرا مجھے کسی کام کا نہ رکھااور۔۔۔
جب آپ نے آ کر پوچھا
کیا حال ہے؟؟
تو میں اتنا ہی کہہ سکی
"ٹھیک ہوں" 😐
Good night frnds
میں تو محبت ھوں ۔,محبت کو زوال نہیں
میں بارش کی برستی بوند نہیں ۔ جو برس کر تھم جاتی ہے
میں خواب نہیں ۔ جسے دیکھا اور بھلا دیا ۔ ۔میں شمع نہیں ۔ ۔جسے پھونکا اور بجھا دیا ۔ ۔میں ھوا کا جھونکا نہیں ۔ ۔ ۔۔
جو آیا اور گزر گیا ۔ ۔
میں چاند بھی نہیں ۔ ۔ ۔
جو رات آئی اور ڈھل جاۓ۔ ۔ ۔
میں تو وہ احساس ہوں۔ ۔ ۔
جو تجھ میں لہو بن کر گردش کرے۔ ۔ ۔
میں تو وہ رنگ ھوں ۔ ۔ ۔
جو تیرے دل پہ چڑھے تو کبھی نا مٹے۔ ۔ ۔
میں وہ گیت ہوں ۔
جو تیرے لبوں سے جدا نا ھوگا
خواب،عبارت،ھوا کی طرح ۔
چاند بوند ،شمع کی طرح ۔
میرے مٹنے کا سوال ہی نہیں ۔
کیوں کہ میں تو محبت ھوں۔
اور محبت کو زوال نہیں
زندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے......🍂❣
بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کے جینے کو دل نہیں کرتا.......❣🍂
Good night all


محبتیں یہ تو نہیں کہتی کہ تم اپنی انائوں میں رہ کر کسی کو روز رات کے پہلو میں تنہا چھوڑ دو_! محبتیں یہ تو نہیں کہتی کہ تم بلکل بے رحم ہوجائو اور ایک ماں کی لاڈلے / لاڈلی کو آزمائش میں ڈال کر نفسیاتی مریض بنادو؟😊
محبت یہ تو نہیں کہ تم اس سے اسکی خوشیاں چھین لو
محبت تو احساس ہے خلوص ہے عبادت کی طرح پاک ہے تم جیسے لوگ کیوں محبت کو مذاق سمجھتے ہو کیوں نہیں سمجھتے کہ محبت کا لفظ کہنا اور نبھانا مشکل ہے محبت تو وہ ہے جس کو محسوس کرنے سے ایک ایسی مہک آئے جو دن بھر کی تھکن کو اتار دے جسے صرف سوچنے سے ہی چہرے پر مسکراہٹ آجائے. محبت کرو تو اسکا احساس بھی کرو کیونکہ جہاں احساس نہیں وہاں محبت بھی نہیں❤️🦋
Good morning
سنو جان !
میں پتھر نہیں ہوں
یقین کرو
بس کس کو دل سے
اتارنے کی کوشش میں
ساری دنیا ہی
دل سے اتر گی ۔۔۔۔۔۔۔۔

پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈُھونڈ رہا ہے
پاگل ہے جو دُنیا میں وَفا ڈُھونڈ رہا ہے
خُود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کر
اَب سر کو چُھپانے کی جگہ ڈُھونڈ رہا ہے
کل رات تو یہ شخص ضیا بانٹ رہا تھا
کیوں دِن کے اُجالے میں دِیا ڈُھونڈ رہا ہے

سنو
لائن مت مارا کرو ہم پہ🙈
ہم یہاں پوسٹ کرنے آتے ہیں
عاشقی نہیں 😜🤭🙈🙈😂😂😂🤣
کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔
مدتوں ہجر پہ رکھیں گے اِجارہ اپنا
آؤ یکمشت اٹھا آئیں خسارہ اپنا
اسکی پرچھائی تلک کی بھی میں حقدار نہیں
میں کہ جس شخص کو کہہ دیتی تھی سارا ، اپنا
اس کو پہلی سی محبت نہ ہوئی دوسری بار
اس پہ پھر اسم نہ چل پایا دوبارہ اپنا
کل چھڑا آئی یہ کہتے ہوئے دامن خود سے
اب ترے ساتھ نہیں ہوتا گزارا اپنا
ایک دن لوگ نظر بھر کے ہمیں دیکھیں گے
ایک دن اوج پہ آئے گا ستارہ اپنا
کتنا مشکل ہے اسے رسمی دلاسہ دینا۔۔۔۔۔۔۔
جس نے کھویا ہو کوئی جان سے پیارا ۔۔۔۔۔۔
سب سے چھپا کر درد جو وہ مسکرا دیا
اس کی ہنسی نے تو آج مجھے رلا دیا
لہجے سے اٹھ رہا تھا ہر اک درد کا دھواں
چہرہ بتا رہا تھا کہ کچھ گنواہ دیا !!
آواز میں ٹہراؤ تھا آنکھوں میں نمی تھی
اور کہہ رہا تھا کہ میں نے سب کچھ بھلا دیا
جانے کیا اس کو لوگوں سے تھی شکایتیں
تنہایوں کے دیس میں خود کو بسا دیا
خود بھی وہ ہم سے بچھڑ کر ادھورا سا ہو گیا
مجھ کو بھی اتنے لوگوں میں تنہا بنا دیا !!!
Palwu
ساتھ چھوڑنا اور دل توڑنا الگ باتیں ھیں
خدا نے کب دی اجازت خیانت کرنے کے لیئے
(پروین شاکر)
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے🌹
قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو
کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے🌹
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغاز
کبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے🌹
بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہی
تمہارے نام پہ آئیں گے غم گسار چلے🌹
جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراں
ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے🌹
حضور یار ہوئی دفتر جنوں کی طلب
گرہ میں لے کے گریباں کا تار تار چلے🌹
مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے
فیض احمد فیض
🌹❤🌹
تمہیں اک بات کہنی ھے۔مگر ناراض مت ھونا۔۔۔۔۔۔۔
کہ تم جو ر گھڑی مجھکواتنا یاد آتے ہو۔۔۔۔۔۔
ہمیں اتنا ستاتے ھو۔کہ ہم تم دور ھیں دونوں!
بہت مجبور ھیں دونوں!نا اتنا یاد آٶ تم۔۔۔۔۔۔۔
نا یوں اتنا ستاٶ تم۔۔۔۔۔ک اتنا یاد آکر تم۔۔۔۔۔
ہمیں پاگل بنا کر تم،فقط اتنا بتا دو کہ،
ماری جان لو گے تم؟مگر یہ بھی حقیقت ھے،
تمہاری یاد ہی تو ھے۔جو یر پل ساتھ رہتی ھے۔۔۔۔
ےخوشی میں بھی غموں میں بھی
اداسی کے پلوں میں بھی تمھاری یاد ہی تو ھے
جو ہر پل یہ بتاتی ھےمجھے احساس دلاتی ھے
”کہ “تم بن ہم ادھورہیں

پوچھا ! محبتوں کے زمانے کدھر گئے
بولی وہ موسموں کی روانی میں گِھر گئے
پوچھا ! وابستہ تم سے تھے کچھ لوگ کیا ہوا؟
بولی ! گھٹائیں چھا گئیں سب اپنے گھر گئے !!
پوچھا کہ ! میرے بعد کوئی مجھ سا بھی ملا ؟
بولی ! نہیں ملا ہمیں ہم ہر نگر گئے !!
پوچھا ! تمہاری آنکھوں میں آنسو یہ کس لیے؟
بولی ! عزیز لوگ جو دل سے اتر گئے !!
پوچھا کہ ہم سے شیدا دیوانوں کا کیا بنا؟
بولی ! وہ زندگی کی روانی سے ڈر گئے !!
پوچھا ! کہ اُس پیمانِ محبت کا کیا ہوا؟
بولی ! نادانیوں کے زمانے گزر گئے !!
پوچھا ! کہ تجھ کو مجھ سے محبت تھی کیا کبھی؟
بولی ! وہ چھوڑ ، خیر ، مگر ، ہم بکھر گئے !!پوچھا ! کہ عاشقی کے تقاضوں کا کیا بنا
بولی ! وہ پیش پیش رہے اور زبر گئے
پوچھا ! کہ دل لگی نے تمہیں کیا ثمر دیا؟
بولی ! یقین اٹھ گیا سارے ثمر گئے !!
پوچھا ! کہ تُو تَو کہتی تھ
حیا دار زمانے کی گنہـــــــگار لڑکـــــــی ہوں 💔💝
پرہیــــــــز گاروں سے درخواست ہــــــے پرہیز کیجــــــــئے🔥ـــ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain