تو کیا یہ طے ھے کہ ، اب عُمر بَھر نہیں مِلنا ؟؟
تو پھر یہ عُمر بھی کیوں ، تم سے گر نہیں مِلنا
یہ کون چُپکے سے ، تنہائیوں میں کہتا ھے
تِیرے بغیر سکوں ، عُمر بھر نہیں مِلنا
چلو زمانے کی خاطر ، یہ جبر بھی سہہ لیں
کہ اب مِلے تو ، کبھی ٹُوٹ کر نہیں مِلنا
رہِ وفا کے مُسافر کو ، کون سمجھائے
کہ اِس سفر میں ، کوئی ھمسفر نہیں ملنا
جُدا تو جب بھی ھُوئے ، دِل کو یوں لگا جیسے
کہ اب گئے تو ، کبھی لوٹ کر نہیں ملنا
"💔💔

مل تو جاتے ہیں کئی لوگ مگر میرےدوست💕
ہر نیا شخص پُرانے______ سا کہاں ھوتا ھے۔❤️
ہجر میں خون رلاتے ھو کہاں ھوتے ھو
لوٹ کر کیوں نہیں آتے ھو کہاں ھوتے ھو
جب بھی ملتا ھے کوٸ شخص بہاروں جیسا
مجھ کو تم کیسے بھلاتے ھوکہاں ھوتے ھو؟
یاد آتی ہیں اکیلے میں تمھاری نیندیں
کس طرح خود کو سلاتے ھو” کہاں ھوتے ھو؟
مجھ سے بچھڑے ھو تو محبوبٍ نظر ھو کس کے
آج کل کس کو مناتے ھو ”کہاں ھوتے ھو؟
شب کی تنہاٸ میں اکثر یہ خیال آتا ھے
اپنے دکھ کس کو سناتے ھو” کہاں ھوتے ھو؟
موسم ہجر میں نشہ ہجر کا بڑھ جاتا ھے
میرے سب ہوش چراتے ھو ”کہاں ھوتے ھو؟
سرد راتوں میں تمہیں کیسے بھلا سکتے ھیں
آگ سی دل میں لگاتے ھو” کہاں ھوتے ھو۔؟۔۔۔۔
تم تو خوشیوں کی رفاقت کے لیۓ بچھڑے تھے
اب اگر اشک بہاتے ھو ”کہاں ھوتے ھو۔
شہر کے لوگ بھی واثق یہ ہی کرتے ھیں سوال
اب بھی کم نظر آ تے ھو کہاں” ھوتے ھو؟frnds meri tabyat nhi thik is liy good night our plz pry for😢😢
اگر سبزیاں اور سلاد کھانے سے وزن کم اور جسم سمارٹ ہوتا
تو بھینس اب تک ہرن بن کر چھلانگیں لگا رہی ہوتی
اس لیے سب کُچھ ” رگڑی “ جاٶ 😂😂 😆
🤣🙈دل کر رہا ہے جو پوسٹ پر نہیں آتے اُن کو ایسے دھکا دوں 🙄😂
دیکھیں دیکھیں ایسے👇
😂
|\👐
/ \_
━━━━━┓ \\
┓┓┓┓┓┃ \\
┓┓┓┓┓┃ ヽ😫ノ
┓┓┓┓┓┃ /
┓┓┓┓┓┃ ノ)
┓┓┓┓┓┃
┓┓┓┓┓┃
┓┓┓┓┓┃
┓┓┓┓┓┃
_________¶
Abhi bhe time hai sudhar jao 😒😁😁
ایک چہرہ جو میرے خواب سجا دیتا ھے
مجھکو میرے ہی خیالوں میں سدا دیتا ھے
وہ میرا کون ھے معلوم نہیں ھے لیکن
جب بھی ملتا ھے وہ پہلو میں جگہ دیتا ھے
میں جو اندر سے کبھی ٹوٹ کے بکھروں
وہ مجھکو تھامنے کے لیئے ہاتھ بڑھا دیتا ھے
میں جو تنہا کبھی چُپکے سے بھی رونا چاہوں
وہ دل کے دروازے کی زنجیر ھلا دیتا ھے
اُس کی قربت میں ھے نجانے کیا بات محسن
ایک لمحے کے لیئے صدیوں کو بُھلا دیتا ھے !
" محسن نقوی"
Khaas (te)ham b
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
😘
Khaas te hm b

آج پھر بہت اداس ہوں میں
خیر چھوڑو یہ مسلہ تمہارا نہیں ہے
Good night
الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی
خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی
اپنا قصور دوسروں کے سر پہ ڈال کر
کچھ لوگ سوچتے ہیں حقیقت بدل گئی
مُجھے معلوم ہے عاجز مُجھے وہ چھوڑ جائے گا
مگر یہ بھی حقیقت ہے میرے جیسا نہ پائے گا
صنم اُس کے اُسے جب چھوڑ جائیں گے
اُسے تب میری ہی یاد آئے گی
دھیان میں آ کر بیٹھ گۓ ھو ” تم بھی نا “
مجھے مسلسل دیکھ رھے ھو ” تم بھی نا “
دے جاتے ھو مجھ کو کتنے رنگ نۓ
جیسے پہلی بار ملے ھو ” تم بھی نا “
ہر منظر میں اب ہم دونوں ھوتے ہیں
مجھ میں ایسے آن بسے ھو ” تم بھی نا “
عشق نے یوں دونوں کو ہم آمیز کیا
اب تو تم بھی کہہ دیتے ھو ” تم بھی نا “
خود ہی کہو اب کیسے سنور سکتی ھوں میں
آٸنے میں تم ھوتے ھو ” تم بھی نا “
بن کے ہنسی ان ہونٹوں پر بھی رہتے ھو
آنکھوں میں بھی تم بیٹھے ھو ”تم بھی نا “
میری بند آنکھیں تم پڑھ لیتے ھو
مجھ کو اتنا جان چکے ھو ” تم بھی نا “
مانگ رھے ھو رخصت اور خود ہی
ہاتھ میں ہاتھ لیۓ بیٹھے ھو ” تم بھی نا “
عنبرین حسیب
💙💙


ساغر صدیقی
اے دل بے قـرار چپ ہو جا
جا چکی ہے بہار چپ ہو جا🥀
اب نہ آئیں گے روٹھنے والے
دیدۂ اشک بار چپ ہو جا🥀
جا چکا کاروان لالہ و گل
اڑ رہا ہے غبـار چپ ہو جا🥀
چھوٹ جاتی ہے پھول سے خوشبو
روٹـھ جاتے ہیں یار چـپ ہو جا
ہم فقیروں کا اس زمانے میں
کون ہے غم گـسار چپ ہو جا
حادثوں کی نہ آنکھ کھل جائے
حسرت سوگوار چپ ہو جا
گیت کی ضرب سے بھی اے ساغـرؔ
ٹوٹ جاتے ہیں تـار چپ ہو جا
مانا کہ تم گُفتگو کے ہنر میں ماہر ہو،
کبھی وفا کے لفظ پر اٹکو ہمیں یاد کر لینا …🤫🔥



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain