Damadam.pk
Mushk@khan's posts | Damadam

Mushk@khan's posts:

Mushk@khan
 

"رب تھام لیتا ہے گناہگاروں کو بھی وہ زمانے کی طرح رُسوا نہیں کرتا"❤

Mushk@khan
 

Maen ne khbi b kisi ko bad duaa nhi di kio k me apna muamla Allah k hawaly karti ho wahi bhetar janta hn sub kux Jo chopa howa hn wo b Jo zahir hn wo b
Mushk

Mushk@khan
 

کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ھے
کہاں ھو تُم کہ یہ دل بیقرار آج بھی ھے🍁
وہ وادیاں وہ فضائیں کہ ھم ملے تھے جہاں
میری وفا کا وھیں پر مزار آج بھی ھے🍁
نہ جانے دیکھ کے کیوں اُن کو یہ ھوا احساس
کہ میرے دل پہ اُنھیں اختیار آج بھی ھے🍁
کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ھے
وہ پیار جس کے لئے ھم نے چھوڑ دی دُنیا
وفا کی راہ میں گھائل وہ پیار آج بھی ھے🍁
یقیں نہیں ھے مگر آج بھی یہ لگتا ھے
میری تلاش میں شاید بہار آج بھی ھے🍁
نہ پوچھ کتنے محبت کے زخم کھائے ھیں
کہ جن کو سوچ کے دل سوگوار آج بھی ھے🍁
وہ پیار جس کے لئے ھم نے چھوڑ دی دُنیا
وفا کی راہ میں گھائل وہ پیار آج بھی ھے🍁
کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ھے
کہاں ھو تُم کہ یہ دل بیقرار آج بھی ہے .🍁
🍁❤🍁

Mushk@khan
 

کوئی دعا کردے میرے سکوں کی کہ دل آج درد سے پھٹا جارہا ہے💔
💔💔

Mushk@khan
 

څومره خواږه وختونه تير شو 😢❤
څه رانه هير شو ، څه په زړه کي ګرځومه😞

Mushk@khan
 

سب کچھ کر لینا۔۔۔👉
لمحے ذایہ مت کرنا۔۔☝️
غلط جگھ پے جذبے زایہ مت کرنا۔۔❌
عشق تو نیت کی سچائی دیکھتا ھے۔۔😅
دل نا جھکے تو سجدے زایہ مت کرنا۔۔۔۔💞

Mushk@khan
 

لویه قیصه ده خو بس لنډ به درته ووایمه 😌
زما هېریږي نه او زه ورته یادېږمه نه!!! 💔
Good night

Mushk@khan
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق 🍁
انسان بھی عارضی جذبات بھی عارضی🍂

Mushk@khan
 

Muhabbat k bad dosra taluq nafrat ka hota hn maZbot taluq Kia khete ho dosto is bary me

Mushk@khan
 

اس کے گلے میں ہار تھا
میری رگوں سے نکلے خون کا __!! 💔😓
💔💔

Mushk@khan
 

Ye eshq Kia h muhabbat kese khete hn koi farq batayga rat ko 9 baje sone wali kio jagti rheti hn sari rat koi bata sakta hn mushk 🚷🔫

Mushk@khan
 

: اپنے گزرے ایام سے نفرت ہے مجھے 🤐 اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں

Mushk@khan
 

وہ جس نے میری قسم کھا کر
اپنی وفاؤں کا یقین دلایا تھا 🌹
اور کہا تھا 🥀
وقت بدل جاۓ گا
موسم بدل جاۓ گے
دنیا کی ہر چیز بدل جاۓ گی 🥀
نہیں بدلے گا تو ہمارا پیار 💕
اسے کہنا!!!
آج وقت بھی وہی ہے
موسم بھی ویسا ہے
الغرض دنیا کی ہر چیز ویسی ہے🥀
بدل گۓ تو دو دل 💕
اک میرا اک تمہارا
تمہارے دل میں میرے لیے پیار نہیں رہا
اور میرے دل کو اب پیار پر اعتبار نہیں رہا 🥀

Mushk@khan
 

میں تم سے عشق کر بیٹھی ہوں...
آدم ذات ہوں بھول کر بیٹھی ہوں...!

Mushk@khan
 

ایسے مانوس ہوئے اپنے ادھورے پن سے
اپنی تکمیل کی خاطر کوئی کاوش نہیں کی
میں سمجھتا تھا محبت میرا حق ہے لیکن
کاتبِ بخت نے مجھ پر یہ نوازش نہیں کی۔

Mushk@khan
 

Mera bat karne ka mod nhi so plz 💣💣🗯️🗯️

Mushk@khan
 

میرے لفظوں میں قید ماتم کو💔
لوگ سن سن کے بس داد دیتے ہیں۔۔۔😭

Mushk@khan
 

جب بھی چاھیں اک نئی صورت بنالیتے ھیں لوگ,,,,ایک چہرے پر کئی چہرے سجا لیتے ھیں لوگ,,,مل بھی لیتے ھیں گلے سے اپنے مطلب کے لیے
آ پڑے مشکل تو نظریں بھی چرا لیتے ھیں لوگ,,,خود فریبی کی انہیں عادت سی شاید پڑ گئی,,,ھر نئے راھزن کو سینے سے لگا لیتے ھیں لوگ,ھو خوشی بھی ان کو حاصل یہ ضروری تو نہیں
غم چھپانے کے لیے بھی مسکرا لیتے ھیں لوگ
یہ بھی دیکھا ھے کہ جب آ جائے غیرت کا مقام
اپنی سولی اپنے کاندھے پر اُٹھا لیتے ھیں لوگ
روشنی ھے ان کا ایماں, روک مت ان کو قتیل
دل جلاتے ھیں یہ اپنا تیرا کیا لیتے ھیں لوگ

Mushk@khan
 

مجھے نہیں معلوم کہ انسان کی تعریف کیا ہے---🙂
مگر انسان کہنے کے لائق وہ ہے---
جو دوسروں کو دکھ نہیں دیتا---!!!😊💞💯
Good night all

Mushk@khan
 

یادوں کی کتابوں سے ذرا گرد جھڑی ھے
لو سامنے اک اور قیامت کی گھڑی ھے
وہ مجھ سے مخاطب تھا مگر سرد تھا لہجہ
کیا شہرِ محبت میں کہیں برف پڑی ھے؟
برسوں کا تِرا ساتھ کہاں مانگ رھے ہیں
ہم کو تو محبت کی یہ ساعت ہی بڑی ھے
وہ شخص چُرا لے گیا سورج کے اجالے
اک میرے دریچے میں وہی شام کھڑی ھے
آنسو جو بڑی دیر سے ٹھہرا ھے پلک پر
لگتا ھے کسی دورِ ندامت کی کڑی ھے
برسات کی بوندیں ، یہ سُلگتا ہوا آنچل
یاں حشر بپا ھے تمہیں دفتر کی پڑی ھے
آنکھوں کی شرارت سے کوئی خواب نہ جاگے
یہ کھیل تو اچھا ھے ، مگر شرط کڑی ھے.