Wai :nom ba rata na akhlai da yarai
Zra me chawidaly de pa daga jawarai😋😋😋
Khatir pa zra bimar ym phoktane la me rasha
Awal ba che da yo bal pa ratlo na maredo 😁😁🤣
Loyi daryab da mine na shi pa wara zra bia sta shom pa na zra
Yo eshq ho nawe nawe pa kwahgo na maredum
1page se 2 page like kar diya hn ab me bk bk tu nhi kar Sakti zalimo kar diya karo like
Nan me da strgo strgo kegi no ,ya ba pa lar e ya ba was raze maina no😋😋
ہم ہی مرتے ہیں آپ پر صاحب🌸
آپ کو ہم سے پیار تھوڑی ہے
اس میں نقصان و فائدہ کیسا؟؟
پیار ہے کاروبار تھوڑی ہے۔۔
دل میں تُم ہو تمہاری یادیں ہیں
کوئی اُجڑا دیار تھوڑی ہے؟؟
کیا خبر ؟کس سمے اُکھڑ جائے
سانس کا اعتبار تھوڑی ہے۔۔؟
اپنے حصے کا جی رہی ہوں ۔۔
مجھ پہ کوئی اُدھار تھوڑی ہے
P.🌸🌸

اس عارضی دنیا میں ہر بات ادھوری ہے
ہر جیت ہے لا حاصل ہر مات ادھوری ہے
کچھ دیر کی رم جھم کو معلوم نہیں شاید
جل تھل نہ ہو آنگن تو برسات ادھوری ہے
کیا خوب تماشہ ہے یہ کار گہ ہستی
ہر جسم سلامت ہے ہر ذات ادھوری ہے❤️✨🥀

اے کاش
کہ ایسا ہو جائے
جسے چاہا تم نے ہر لمحہ
جسے سوچا تم نے ہر لمحہ
وہ شخص تمھارا ہو جائے
تم جس سے محبت کرتے ہو
جسے دیکھ کے جیتے مرتے ہو
جسے کھو دینے سے ڈرتے ہو
وہ شخص تمھارا ہو جائے
وہ جس کی یادوں میں کھو کر
تم وقت گزارا کرتے ہو
وہ جس کی باتوں میں کھو کر
خود سے کنارا کرتے ہو
ان تنہا تنہا راتوں میں
تم جس کو پکارا کرتے ہو
وہ شخص تمھارا ہو جائے
اے کاش۔۔۔کہ ایسا ہو جائے
پُوچھ اُس شخص سے جس کو تُو مُیسر ہی نہیں
آنکھ بھر کے تُجھے تکنے کی سہُولت کیا ہے
یاد کرنا تُجھے خُود ہی کئی پہروں, لیکن
خُود ہی پھر سوچتے رہنا کہ یہ عادت کیا ہے
یُوں تو ہر چیز مُیسر ہے ضرُوری, لیکن
اِک سِوا تیرے کسی شَے کی ضرُورت کیا ہے
Like kar Di hn sub ki post aj k bad kisi ki nhi karo gi like jese unfolwo hona hn hojai
دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں
مر جائیے جو ایسے میں تنہائیاں بھی ہوں
آنکھوں کی سرخ لہر ہے موجِ سپردگی
یہ کیا ضرور ہے کہ اب انگڑائیاں بھی ہوں
!ہر حسنِ سادہ لوح نہ دل میں اتر سکا
کچھ تو مزاجِ یار میں گہرائیاں بھی ہوں
دنیا کے تذکرے تو طبیعت ہی لے بجھے
بات اس کی ہو تو پھر سحن آرائیاں بھی ہوں
پہلے پہل کا عشق ابھی یاد ہے فراز
دل خود یہ چاہتا تھا کہ رسوائیاں بھی ہوں۔۔۔

اک اداسی جو______ اتنے لوگوں میں
نام لے کر _________پکارتی ہے مجھے
میں سُخن میں ہوں اُس جگہ کہ جہاں
سانس لینا بھی____ شاعری ہے مجھے
میں کہ کاغذ کی_____ایک کشتی ہوں
پہلی بارش ہی______ آخری ہے مجھے
"تہذیب حافی،،

آج ہلکی ہلکی__________ بارش ہے_
اور سرد ہوا_________ کا رقص بھی ھے
آج پھول بھی____ بکھرے بکھرے ہیں_
اور ان میں تیرا_____ عکس بھی ہے،
آج بادل _______گہرے گہرے ہیں_
اور چاند_______ پہ لاکھوں پہرے ہیں
کچھ ٹکڑے_____ تمھاری یادوں کے_
بڑی دیر سے_____ دل میں ٹھرے ہیں
میرے دل پہ ______یوں تم چھائے ہو
آج یاد بہت _______ تم آئے ہو 🖤🖤🖤
《 《 《 بارش 》》 》
میں نے سوچ رکھا تھا
تم سے مل کے بارش میں
سردیوں کی سختی کو
نرم سا بنا دیں گے
کھڑکیوں کے شیشوں پر
بارش کی بوندوں کا
انگلیوں کی پوروں سے
اپنے اس تعلق کا
نقش سا بنا دیں گے
پر یہ تب هی ممکن تھا
تم اگر ملے هوتے...!🍂
ﻭﮦ ﺑﻌﺪ ﻣﺪﺕ ﮐﮯ ﺟﺐ ﻣﻼ
تو ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﻬﺎ.. !
ﯾﮧ ﺧﺸﮏ ﺯﻟﻔﯿﮟ،
ﯾﮧ ﺑﻬﯿﮕﯽ ﭘﻠﮑﯿﮟ،
ﯾﮧ ﺩﺷﺖ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ،
ﯾﮧ ﮐﺎﺳﻨﯽ ﻟﺐ__،
ﮐﺪﻫﺮ ﮔﻨﻮﺍ ﺩئیے...؟؟
ﻭﮦ ﺷﻮﺥ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ،
ﻭﮦ ﻧﺮﻡ ﺑﺎﺗﯿﮟ،
ﻭﮦ ﮔﺮﻡ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ،
ﻭﮦ ﮐﻬﻞ ﮐﮯ ﮨﻨﺴﻨﺎ، ﻭﮦ ﭼﮩﭽﮩﺎﻧﺎ،
ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ھﮯ، ﮐﺪﻫﺮ ﮔﯿﺎ ﺳﺐ...؟؟؟
ﺗﻮ ﻣَﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﻮلی.. ،
ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﺼﻮﻝ ھﮯ ﯾﮧ،
ﻟﭩﺎ ﮐﮯ ﺳﭙﻨﮯ، ﮔﻨﻮﺍ ﮐﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ..
ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﯾﮩﯽ ھﮯ.. !
نم ہیں پلکیں تری اے موجِ ہَوا، رات کے ساتھ
کیا تجھے بھی کوئی یاد آتا ہے برسات کے ساتھ
روٹھنے اور منانے کی حدیں ملنے لگیں
چشم پوشی کے سلیقے تھے، شکایات کے ساتھ
تجھ کو کھو کر بھی رہوں، خلوتِ جاں میں تیری
جیت پائی ہے محبت نے عجب، مات کے ساتھ
نیند لاتا ہُوا، پھر آنکھ کو دُکھ دیتا ہُوا
تجربے د ونوں ہیں وابستہ ہات کے ساتھ
کبھی تنہائی سے محروم نہ رکھّا مُجھ کو
دوست ہمدرد ہیں کتنے مری ذات کے ساتھ
پروین شاکر🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain