ارادوں میں دعاؤں کا تقدس ہو اگر شامل
تو ہر اک آرزو دل میں وضو کر کے اترتی ہے❤❤
مجھے خبر تھی کہ اُس _ لمحے کیا ضروری تھا.
نگاہ بھر کے تجھے ______ دیکھنا ضروری تھا..
اُنہی دنوں جب مل رہے تھے مجھے دوسرے لوگ.
اُنہی دنوں تیرا ________ ملنا بڑا ضروری تھا..
خدا سے اتنی شکایت ____ تو میری بنتی تھی.
کہ مجھ سے پوچھ _ تو لینا تھا کیا ضروری تھا..
وہ کہہ رہے تھے __ ضروری تھا ساتھ ہوتا کوٸی.
تو میں نے آہ بھری ______ اور کہا ضروری تھا..🖤🥀Zaruri ho yara❤️

کرّۂ ارض کے ہر اُس خطے، ہر اُس مقام پر تنہائی کا عنصر موجود ہے جہاں "تم" نہیں ہو _____!! 🌸
"یہ بھی ممکن ہے کہ ملنے کی کوئی راہ نہ ہو
یہ بھی ممکن ہے کہ ہم دور چلے جائیں بہت"💔🔥



Hamari sanso me aj tak wo hina ki khoshbo mhek rahi hn😋😋😋😋🤣🤣

بہت مصروف رہتا ھے
نئی دنیا بسانے میں
نئے موسم نئے رستے
سجانے میں______
نئے ساتھی بنانے میں
ابھی فرصت کہاں اسکو؟
پلٹ کر آئینہ دیکھے۔۔۔۔
ابھی تو بے پناہ چہرے
ھزاروں خوش گماں آنکھیں
اسے اپنا بناتی ہیں۔۔۔۔
اسے دل میں سجاتی ہیں اسے میں یاد کیوں آؤں؟
کسی کو سال نو کی کیا مبارک باد دی جائے
❣️
💞کلینڈر کے بدلنے سے مقدر کب بدلتا ہے💞Mushk☺️🔥💯🥀
کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ🖤🔥
زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں🙂🥀


ہوائیں سرد ہو جائیں
یا لہجے برف ہوجائیں
ہم اس کی یاد کی چادر کو
خود پہ تان لیتے ہیں
سنو!!!❤
درویش لوگوں کی
کوٸ دنیا نہیں ہوتی
ملے جو خاک رستے میں
اسی کو چھان لیتے ہیں..
اگر وہ روٹھ جاتا ھے
ہماری جان نکلتی ھے
یہ سانسیں جاری رکھنے کو
ہم اس کی مان لیتے ہی.❤❤

آج شدت سے دل چاہ رہا ہے❤
کوٸی صرف اتنا ہی پوچھ لے😕
تم ٹھیک تو ہو ناں😒
Mushk
1page like kar Di hn sub ki posts comone nhi Kat saki

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain