دعا ہے خدا مجھے عروج دے🔥🔥
میں بدلے ہوئے چہروں کا پھر سے بدلنا دیکھوں🙂Mushk khan


پروں بِنا جو دیکھا پنچھی
مجھ کو میری یاد آئی
میں نے کہا اپنا کوئی
ایک بھی آواز نہ آئی
جن پر مُرجھائی بات اپنی
وہ ہونٹ دیکھاؤں کس کو
مجھے لوگ کہیں تمہیں درد کسی کا
نام بتاؤں کس کو
تیرا نام بتاؤں کس کو
یہ حال سناؤں کس کو
میں تیرا نام بتاؤں کس کو
یہ حال سناؤں کس کوmushk
اور کالے لباس میں 🥀🥀۔۔
۔میں نظر لگ جانے والی حد تک پیاری لگتی ہوں❤❤۔۔
سڑنا نئ🤣🤣🤪
By Mushk 🥀🥀

اپنی خوشیاں لٹا کر__ تجھ پر قربان ہوجاؤں
کاش کچھ دن تیرے شھر میں مہمان ہوجاؤں
بس خو چې نه کيږي نو ولې انتظار شي سړى
چې ورته نه رسي نو څه له د چا يار شي سړى😔😔
#M💔💔good night all



د ژونـــدون د هر یو غــــم نه ناخــبره
ماشومتوب په دنیا لویه بادشاهي ده😍😍
🍁Mushk khan🍁

کرو، جو بات کرنی ہے
اگر اس آس پہ بیٹھے، کہ دنیا
بس تمہیں سننے کی خاطر
گوش بر آواز ہو کر بیٹھ جائے گی
تو ایسا ہو نہیں سکتا
زمانہ، ایک لوگوں سے بھرا فٹ پاتھ ہے جس پر
کسی کو ایک لمحے کے لئے رُکنا نہیں ملتا
بٹھاؤ لاکھ تُم پہرے
تماشا گاہِ عالم سے گزرتی جائے گی خلقت
بِنا دیکھے، بِنا ٹھہرے
جِسے تُم وقت کہتے ہو
دھندلکا سا کوئی جیسے زمیں سے آسماں تک ہے
یہ کوئی خواب ہے جیسے
نہیں معلوم کچھ اس خواب کی مہلت کہاں تک ہے
کرو، جو بات کرنی ہے
کرو، جو بات کرنی ہے
امجد اسلام امجد .
Mushk

🌹 کہتے ہیں کہ ہمیشہ #دوستی کی حفاظت کرو🌺
🌹چاہے #دوستی Facebook پے ہی کیوں نہ ہو🌹
🌹کیونکہ دوستی #نعمت بھی ہے اور دعا بھی🌺
🌹 #رشتہ بھی ہے #بھروسہ بھی ہے 🌺
🌹#پھول بھی ہے #خوشبو بھی ہے🌺
🌹#امید بھی ہے اور #مسکان بھی ہے 🌺
💗 || #ہماری دوستی شاعری کی #محتاج نہیں || 🤩🥀
💗✨ || #ہماری دوستی #خود ایک مثال ہے|| 🔥😻
👩❤️💋👩|||#دوست اور ستارے #ایک جیسے #ہوتے ہیں||⭐
🤔 |||#چاہے کتنے ہی #طویل فاصلوں پر ہوں|||🙂🤗😘
💕|||ان کی #روشنی آپ تک #پہنچتی رہتی ہے|||🌠😘💖😍😍😍😍😍😍👆
Mushk khan
میں کیوں اس سے کہوں کہ بات کرلےمجھ سے
کیا اسے پتہ نہیں کہ میرا دل نہیں لگتا اس کے بنا 🌹
Mushk Khan 😶
آنکھیں ____ پُر آب ہوئیں ضبط کا یارا نہ رہا
محفلِ دل میں ۔۔۔۔۔۔ میری آنکھ کا تارا نہ رہا
کیا قیامت تھی کہ کہہ دیتا کچھ اپنے منہ سے
لوگ کہتے ہیں ____ سنا ہے وہ تمہارا نہ رہا ۔۔۔🙃 🔥Mushk
ہم چھین لیں گے تم سے یہ ادا بے نیازی
تم ما نگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے
ہم چھوڑ دیں گے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے🌹🌹🌹❤️❤️❤️Mushk khan
" مصروفیت کا بہانہ وہاں بنایا جاتا ہے، جہاں رشتے سے دل بھر چکا ہو__😊
اب یہ کیسے ممکن ہے کہ چوبیس گھنٹوں میں ایک منٹ بھی نہ ملے "____!Mushk khan
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain