ایسے رشتے بنانے سے پرہیز کریں جن کو آپ مستقبل میں ساتھ لے کر نہیں چل سکتے کیونکہ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ اور بندہ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے پھر کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو اور پھر زندگی میں کچھ معاملات ایسے ہوتے ہیں جن پر نہ ہی بات کی جاسکتی ہے اور نہ ہی رویا جا سکتا ہے اور وہ معاملات انسان کو اندر ہی اندر کھاتے رہتے ہیں یہاں تک کے انسان جسمانی طور پر مر جاتا ہے۔۔۔۔۔!!🌹♥️🌹Mushk khan

جستجو ہے گناہوں کی وہ شباب سے ڈرتی ہے.
افسوس آج بنت حوا حجاب سے ڈرتی ہے۔
تعریف نے کردیا اسے حقیقت سے دور ۔
خوف خدا سے نہ ماں باپ سے ڈرتی ہے۔
محسن نقوی
منسوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ
اکثر وہی ملے ہیں بڑی بے رُخی کے ساتھ
یوں تو مَیں ہنس پڑا ہُوں تمہارے لیے مگرکتنے ستارے ٹوٹ پڑے اِک ہنسی کے ساتھ
فرصت مِلے تو اپنا گریباں بھی دیکھ لے
اے دوست یوں نہ کھیل میری بے بسی کے ساتھ
مجبوریوں کی بات چلی ہے تو مئے کہاں
ہم نے پِیا ہے زہر بھی اکثر خوشی کے ساتھ
چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ
اتنا بُرا سلوک میری سادگی کے ساتھ؟
اِک سجدۂ خلوص کی قیمت فضائے خلد؟
یاربّ نہ کر مذاق میری بندگی کے ساتھ
محسن کرم بھی ہو جس میں خلوص بھی
مجھ کو غضب کا پیار ہے اُس دشمنی کے ساتھ۔
🌸السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُ🌸
اپنے مسئلے کسی کو بتانے سے حل نہیں ہوتے، دل کا بوجھ کسی کے سامنے ہلکا کرنے سے کم نہیں ہوتا، بعض دفعہ ہم اپنی ذات کو ہی دوسرے کے سامنے ہلکا کر دیتے ہیں۔ پریشانیاں بتانے سے کم ہو سکتی ہیں، ختم نہیں۔۔۔
اسی لئے صرف اوپر والے کی ذات پر ہی بھروسہ رکھیں اور اسی سے اپنے سارے مسئلے بیان کریں بے شک وہ غفور و رحیم ساری مشکلات و پریشانیوں کو دور کرنے والا ہے،god mornIng

*احساس و مروت کے*
*ہاتھوں روندھے ہوئے*
*ہم لوگ۔۔۔۔*
*کچھ کہہ بھی پائے تو*
*فقط اتنا کہ " چلو خیر*"
* " 🥀🖤*

یہ لوگوں کو ہنسانے والے
جب اللٰہ سے بات کرتے ہیں تو رو پڑتے ہیں!Mushk khan
تمھیں معلوم ہے انداز ء عقیدت؟؟؟
سر خود بخود جھکتا ہے جھکایا نہیں جاتا
Mushk Khan
یو غږ شو د دنیا تر تولو خکلی خلک سوک دی!
ما چیغه کرہ، صاحبه! پښتانه دئ، پښتانه دئ،
اگرتم یہ سمجھتےہو
"اُسےدیکھےبِنا ".چُھوئےبِنا
"درشن نہیں درشن"
کوئی سنگم ___نہیں سنگم
اگرتم یہ سمجھتےہو
محبت میں "وجودِ یار " کا ہونا ضروری ھے
وگرنہ یہ ____"ادھوری" ھے
تو پھرتم "خاک سمجھے" ہو
"ہو شرطوں پر توپھر یہ" تشنہِ ایجاد" رہتی ھے
محبت جب تلک اجسام سےآزادرہتی ھے
بہت آباد رہتی ھے..!!💕good night
میں تیری یاد سے اک لمحہ بهی غافل نہ رہی
تو مجهے خود سے جدا کر کے جئے گا کیسے؟؟
Mushk khan
میں کچھ نہیں مانگتی
کوئی مراد نہیں باقی
جس کو بر لانے کے لیے
روح سسکتی ہو میری
ایسی کسی خوشی کی چاہ نہیں
جسے پا کر جھوم اٹھنے کی خواہش ابھرے
میری التجاء فقط یہی ہے
دونوں جہاں کے مالک❤️!
اے ربِ کریم❤️!
میری بے قراری کو وہ ٹھہراؤ دے
جو سکون کو میرا حبیب کر دے
مجھے وہ صبر دے
جو مجھے تجھ سے
میرے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قریب کر دے
آمین اللھمہ آمینjumma. Mubarak

عزم پختہ ہی سہی ترکِ وفا کا لیکن
منتظر ہوں کوئی آ کر مجھے سمجھائے گا
دل سا انمول رتن کون خریدے گا شکیبؔ
جب بکے گا تو یہ بے دام ہی بک جائے گا
شکیب جلالی

میں؟بظاہر کچھ بھی نہیں مگر سب کچھ!! کچھ لوگوں سے بظاہر کوئی تعلق کوئی رشتہ نہیں ہوتا کہ جسے کوئی نام دیا جا سکے مگر تمام رشتوں کے احساسات اُسی کے پہلو میں سجدہ کرتے ہیں.💞ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﻮﮞﺗﻢ ﮐﯿﺴﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﻮ
ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﻓﺮﮨﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟﭘﻨﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﺍﻧﺠﮭﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺍﻓﺴﺎﻧﮧ ﺗﮭﮯﺍﺱ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﺑﯿﮕﺎﻧﮧ ﺗﮭﮯ
ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮦ ﺍﯾﮏ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮬﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺟﯿﺘﺎ ﮬﻮﮞ
ﮬﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﺗﻢ ﭘﮧ ﻣﺮﺗﺎ ﮬﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﻮﮞ
ﺗﻢ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﮧ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﮯ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﻮ
ﺟﺲ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﮬﺎﺗﮫ ﻟﮕﺎﺗﯽ ﮬﻮ
ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﺗﺎ ﺭﮬﺘﺎ ﮬﻮﮞ
ﺗﻢ ﺟﺲ ﺳﮯ ﮬﻨﺲ ﮐﮯ ﻣﻠﺘﯽ ﮬﻮ
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺖ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮬﻮﮞ
ﺗﻢ ﺟﺲ ﺭﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﺘﯽ ﮬﻮ
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺁﺗﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﻮﮞ
ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺭﮬﺘﯽ ﮬﻮﺗﻢ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﻮﺟﻮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮬﻨﺲ ﮐﮯ ﻣﻠﺘﮯ ﮬﯿﮟﻭﮬﯽ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮬﯿﮟﺗﻢ ﭘﺎﺱ ﺭﮬﻮ ﯾﺎ ﺩﻭﺭ ﺭﮬﻮﻧﻈﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎﮰ ﺭﮬﺘﯽ ﮬﻮﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺗﮑﺘﺎ ﺭﮬﺘﺎ ﮬﻮﮞﻣﯿﮟ
زمونږ د احساساتو سره هرچا لوبې اوکړې
واکدار دے که جانان دے که وختونه سر خوړلي😔😔
#Mushk💔💔
ہزاروں نا مکمل حسرتوں کے بوجھ تلے..!!!
.
یہ جو دل دھڑکتا ہے " کمال " کرتا ہے..!!!💔
Mushk khan
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain