ایک وقت ہوتا ہے۔۔جب ھم کسی کے لیے بہت خاص ہوتے ہیں۔۔وہ وقت کون سا ہوتا ہے؟؟ وہ وقت تب ہوتا ہے جب ھم کسی کے لیےunknown person ھوتے ہیں۔۔۔وہ شخص ھمیں جانتا نہیں ہوتا۔۔۔۔پھرجب وہ جان لیتا ہے۔۔۔۔۔وہ بیزار ہونے لگ جاتا ہے۔۔۔۔ کیونکہ ہر لذت کی انتہا بیزاری ھے۔۔۔۔۔ پھرignorance...جو بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔۔اس انسان کوonline دیکھتے ہوئے بہت تکلیف ہوتی ہے۔۔جب آپ اسےmsg کرنا چاہتے ھوں۔۔مگر اسےonline دیکھ کر رک جاتے ھیں۔۔ کہ وہ کہیںdisturb نہ ہو جائے۔۔۔۔اور ھم آنکھوں میں آنسوں لیے خاموش ہو کر بیٹھ جاتے ہیں۔۔۔ ھمیں اپنیimportanceکا پتا چلتا ہے۔۔۔کتنی تکلیف دہ ہوتی ہے یہcondition .....مگر ھم پھر بھی کوئی شکایت نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ھمارے دل میں اس شخص کے لیے وہی قدر ہوتی ھے۔۔۔۔ ھم ویسا ہی سوچتے ہیں اور اسے یاد کرتے ھیں۔۔مگر ھم صبر کا گ
مجھے تم سے محبت نہیں، عشق ہے..!! محبت تو ہر کسی سے ہو سکتی ہے۔۔ کسی کے لفظوں سے ۔۔ کسی ناول کے کردار سے۔۔۔ زرد پتوں سے۔ کسی جھیل کنارے پڑے پتھروں سے۔ مجھے عشق ہے تم سے.. عشق ہر کوئی ہر کسی سے نہیں کر سکتا۔ ۔!! عشق بس اک سے ہوتا۔۔ اُسی پر شروع۔۔ اُسی پر ختم۔۔ ❤Mushk khan
نا جانے کیوں میری شاعری کا عنوان بن جاتے ھو تم سب کچھ جانتے ھُوئے بھی انجان بن جاتے ھو تم💕 نہ کوئی رشتہ ھے تم سے نہ کوئی تعلق پھر بھی نا جانے کیوں میرا مان بن جاتے ھو تم💕 میں جو بھی لکھتی ھوں بات ذرا قرینے سے میرا گیت، میری شاعری، میرا دیوان بن جاتے ھو تم💕 دل سے جو نکلتی ھے، لبوں پہ جا کے دم توڑ دیتی ھے وہ تمنا، وہ حسرت وہ ارمان بن جاتے ھو تم💕 میں لاکھ کروں کوشش تم سے ترکِ تعلق کی پر بھری محفل میں میری پہچان بن جاتے ھو تم💕mushk
اداس لوگوں کے چہرے نکھرنے لگتے ہیں✨ وہ مسکرائے تو لمحے سنورنے لگتے ہیں🥰 کسی کے آنے سے ملتی ہے زندگی ہم کو ❤️ کسی کے جانے سے دوبارہ مرنے لگتے ہیں☺️ کسی کا چہرہ نظاروں کا رزق ہے دانش 🖤 کسی کو دیکھ کے منظر سنورنے لگتے ہیں❤