*آپ جن سے محبت کرتے ہیں انہیں ضرور بتایا کریں آپ مجھے اچھے لگتے ہیں جب آپ اظہارِ محبت کرتے ہیں اور آپکی پھر بھی نا قدری کی جائے تو پھر آپ خود ہی خود میں دفن ہوجاتے ہیں کیونکہ پوری دنیا میں آپ کسی ایک شخص کو چاہتے ہیں اور وہی آپ سے بےزار ہو تو پھر آپ کا دل کہیں پر نہیں لگتا* *رابطہ اتنا ہی رکھوجتنا سامنے والا رکھنا چاہتا ہوں🌹*
#___romeo🥀 اگر کوئی شخص یہ سوچتا ہے کہ " یہ دنیا بہت بڑی ہے " تو اسے چاہیے کہ محبت کر کے دیکھے اس کا اصل حدود اربع سامنے آ جاۓ گا❤️ اور اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ " ہماری عمریں بہت کم ہیں " تو اسے سال کی سب سے چھوٹی رات اپنے پسندیدہ شخص کے انتظار میں گزار کر دیکھنی چاہیے Good morning
تو کیا ہوا جو آپ کے شمار میں نہیں رہا میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا😔 فقط یہ آپ ہی کا گلہ نہیں ھے میرے محترم ہمارے ساتھ جو بھی رہا قرار میں نہیں رہا..💔🙂.good night all Mushk
YaadaiN... یادیں... وہ جو آجاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر جانے کس دیس گئے خواب ہمارے لے کر چھاؤں میں بیٹھنے والے ہی تو سب سے پہلے پیڑ گِرتا ہے تو آجاتے ہیں آرے لے کر... وہ جو آسودہِ ساحل ہیں انہیں کیا معلوم اب کے موج آئی تو پلٹے گی کنارے لے کر ایسا لگتا ہے کہ ہر موسمِ ہجراں میں بہار ہونٹ رکھ دیتی ہے شاخوں پہ تمھارے لے کر شہر والوں کو کہاں یاد ہے وہ خواب فروش پھرتا رہتا ہے جو گلیوں میں غبارے لے کر نقدِ جاں صرف ہوا خلفتِ ہستی میں فراز اب جو زندہ ہیں تو کچھ سانس ادھارے لے کر!!
ہوائیں سرد ھو جائیں یا لہجے برف ھو جائیں ہم اُس کی یاد کی چادر کو خود پہ تان لیتے ھیں سُنو درویش لوگوں کی کوئی دنیا نہیں ھوتی ملے جو خاک رستے میں ۔۔۔ اُسی کو چھان لیتے ھیں اگر وہ روٹھ جاتا ھے ہماری جاں نکلتی ھے یہ سانسیں جاری رکھنے کو۔۔ ہم اُس کی مان لیتے ھیں ♥️💜💚💙Mushk